ہمیشہ بونٹ کے بغیر والا پمپ ہواسکی بوکیاں گرم پانی میں پھلاکر گلاس کے اندر ہے لگاکر فرنٹ نٹ ٹائٹ کرواس سے ہوگا یہ کہ اگر اوٹ اف ویے راڈ ہوا بھی تو کوئ پروبلم تو کر بھی سکتے ہو
او بھائ راڈ پر گرپ پلاس جیسے ڈالاہواہے راپر نشان پڑ جاتے ہیں اور گلینڈ ڈوری کو خراب کرتاہےہمیشہ راڈ سار آگےکرکےبھر کھولتے ہیںاطر نشان پڑبھی جائے تو وہ آئل والےحسےمیں ہی رہتاہےاور ڈوری بھی خراب نہی ہوتی