جب ثمینہ کوثر کو اپنے بیٹے کی سپیشل ضروریات پوری کرنے والا کوئی مخصوص سکول نہ ملا تو انھوں نے ایسے بچوں کے لیے خود ہی ایک سکول کھول لیا۔
اس سکول میں ثمینہ ان سپیشل بچوں کو کس قسم کی سہولیات فراہم کرتی ہیں؟ جانیے محمد زبیر خان اور بلال احمد کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
1 дек 2021