😥😥😥😥😥😥😓😓😓😥😥😓 کتنا درد ہے مجھے بغیر ساز کے نوحے نہیں رلاتے ہیں یہ مجھے بہت رلاتا ہے کتنا معلوم گھرانہ ہے مولا علی ع کا ھایے اے بہادر شیر خدا اے علی ع اے علی 😓😓😢😢😢😥😥😥😥 🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴
@@alijanchannel7455 الھی امین اللہ اپ کو سلامت رکھے بھایی صاحب بھایی اب اپ کاچینل سبسکرایب کرتا ھو بہت پسند ایا جی بھایی صاحب یہ جو نوحہ خوان ہے اس کا نام کیا ہے ????? کیا اپ کی چینل پر اس کی اواز میں اور نوحے ساز کے ساتھ ہیں ??????
🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴 صایم ,, کمال ضبط کی کوشش تو کی مگر پلکوں کا حلقہ توڑ کر انسوں نکل گیے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 کیسے قلم رقم کرے ایات کربلا یہ بولتی کتاب کی پارے کی بات ہے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 تیغوں سے بند بند جدا تھا حسین ع کا شیزار کھل گایا تھا خدا کی کتاب کا 💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘 لاشیں پڑھے تھے دست مصبیت میں اس طرح صحن چمن میں پھول بکرتے ہیں جس طرح 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 پلکوں کا خلقہ توڑ کر انسوں نکل گیے 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
❤امام حسین ع کا روے تاباں ❤ امام حسین ع کو خداوند عالم نے وہ حسن وجمال دیا تھا جس کی نظیر نظر نہیں اتی اپ کے رویے تاباں کا یہ حال تھا کہ جب اپ جایے تاریک میں بیٹھ جاتے تھے . تو لوگ اپ ع کے رویے روشن سے شمع طریق کا کام لیتے تھے . یعنی ھر چیر روشن ھوجاتی تھی اور لوگوں کو تاریکی میں راھردی کی زحمت نہیں ھوتی تھی ⛅⛅🌅🌅🌅 (شواھد النبوت رکن 6 ص 174 و روضتہ الشھدا۶ باب 8 ص 238 ) ایک دن امام حسن ع و امام حسین ع رسول کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر تھے یہاں تک کہ رات ھوگیی . اپ ﷺ نے فرمایا میرے بچو ! اب رات ھوگیی ہے تم اپنی ماں کے پاس چلے جاو . بچے حسب الحکم روانہ ھوگیے . راوی کا بیان ہے کہ جیسے یہ بچے گھر کی طرف چلے ایک روشنی پیدا ھویی جو ان کے راستے کی تاریکی کو دور کرتی تھی . یہان تک کہ بچے اپنی ماں کی خدمت میں جاپہنچے . پیغمبر اسلام ﷺ جو اس روشنی کو دیکھ رھے تھے . ارشاد فرمانے لگے ,,,,, الحمد للہ الذی اکرمنا اھل البیت ،،،، خدا کا شکر ہے کہ اس نے ھم اھل بیت ع کو عزت و کرامت عطا فرمایی ❤❤❤ ( مسند امام رضا ص 32 مطبوعہ مصر ) 😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
Waqeya karbala 1 muqadas ketab hai jis ki har dastan andaz mai haqeqay islam hai Ya Hussain as ap islam ki wafadrao ki azeen dosth thay Islam ki bagheyo ki baray dushman thay ap Ap ne apnay khoon ki badlay islam ko mahfoz keya Ap islam ki pardey mai mahfoz thay balkay ap ka muqadas baden sarafa islam he islam tha Ap ki mai keya tareef karo khuda nai ap ki taref kelayi qalam ko loh par chalaya 😓😢😓😢😥
مت جاؤ شام کا ٹائم ہے ماں سورج غروب ہو چکا ہے شام ہونے والی ہے ماں میرے بابا کاتعل گاہ میں تم مجھے کس کے سپورد کر کے چھوڑ رہی ہو ماں میرے چچا الکما میں شہید ہو چکا ہے میرے چچا شہید ہو چکا ہے وہ پہرے دار شہید ہو چکا ہے ماں ابھی مت جاؤ میرا گریبان کو سی لو ماں شام کا ٹائم ہے سارا دن میں جنازو پے رویی ہوں ترستی رہی ہو ماں مت جاؤ شام کا ٹائم ہے تہران شہر یہاں سے دور ہے میرا دل بہت دکھی ہے ایسا نہ ہو سکینہ مر جائے مجھے چھوڑ کے کیوں جا رہی ہو ماں مجھے دلاسہ دو ماں میں بہت چھوٹی ہوں
مت جاؤ شام کا ٹائم ہے ماں سورج غروب ہو چکا ہے شام ہونے والی ہے ماں میرے بابا کاتعل گاہ میں تم مجھے کس کے سپورد کر کے چھوڑ رہی ہو ماں میرے چچا الکما میں شہید ہو چکا ہے میرے چچا شہید ہو چکا ہے وہ پہرے دار شہید ہو چکا ہے ماں ابھی مت جاؤ میرا گریبان کو سی لو ماں شام کا ٹائم ہے سارا دن میں جنازو پے رویی ہوں ترستی رہی ہو ماں مت جاؤ شام کا ٹائم ہے تہران شہر یہاں سے دور ہے میرا دل بہت دکھی ہے ایسا نہ ہو سکینہ مر جائے مجھے چھوڑ کے کیوں جا رہی ہو ماں مجھے دلاسہ دو ماں میں بہت چھوٹی ہوں
Bhai ye BiBi Sakena ka noha hai jis mai ke woh apni maa ko keah rahe hai sham ka wakat hai aabhi maat jao mere chacha shaheed hochukay hai alkame mai hamara pehre dar nahi abhi maat jao shaam ka wakat hai abhi mat jao mera gareeban se lo mere minat hai maa abhi shaam ka time hai maa abhi mat jao sara din mai janazo pe royi hon tarasti rahe ho mera chote peet mai kham parh gayi hai maa abhi mat jao sham ka wakat hai sham hone wali hai tehran shehar dor hai aisa na ho Sakina mar jaye wapas chalo maa sham ka wakat hai aap mere ronay ke khatir kyon nahi rukh jati mujhy kuon chor rahu ho maa mujhy dalasa do mai buhat choti hai maa maa mat jao abhi sham ka wakat hai