عنبرین عنبر صاحبہ اس لئے بھی ایک عالم ے سرشاری میں سنی جانے والی ایک اچھی شاعرہ ہیں۔۔۔۔ کہ وہ اپنا دامن سنبھالے شاعری کے اُن راستوں پر چلتی رہتی ہیں جو ایک عام راستہ نہیں ہو تا ہے۔۔۔
میڈم ان اشعار کو آپ بہت بار سناچکی ہین آپ سے نےء اشعار سنانے کی گزارش ہے ہر جگہ اور ہر مشاعرے مین ایک ھی طرح کے اشعار یا غزل سنانے سے شاعر یا شاعرات کی اہمیت مین کمی ہوتی ہے عام لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہوتے ہین کہ اپنے ابتک کی زندگی مین کچھ ہی غزل یا نظم لکھی ہین جسے ہیوسٹن امریکہ سے لیکر خلیجی ممالک تک سناتی رہتی ہین آپنے مکمل غزل یا اشعار وہی سنایء جسے پہلے بہت بر سنا چکی ہیں ایسی صورت میں اپ کے بارے میں کیا راےء قایم کیا جاےء