ماشااللہ امام جلالی صاحب نے بہت اچھا بیان کیا اللہ کریم ان کی عمر عمل میں برکت عطا فرمائے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تبارک وتعالٰی عزوجل اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے ڈاکٹر صاحب کی قیادت میں اہلسنت و جماعت کو متحد رہنے کی توفیق عطا فرمائیں اور مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبّیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے پرچم کو بلند فرمائے آمین ثم آمین
انشاءاللہ ایک دن ہم سب پھر ایک ساتھ ہوں گے انشاءاللہ ایک دن سعد بھائی اور ڈاکٹر صاحب ایک سٹیج پر ہوں گے اور سعد بھائی کی قیادت میں پاکستان میں نفاذ شریعت ہو گی انشاءاللہ
ماشاءاللہ پیر صاحب ہم آپ کی جرات کو سلام کہتے ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ قبلہ ڈاکٹر صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بیشک الله تبارک وتعالى جل جلالہ و جل شانہ حی القیوم سے دعا ہے کہ ہمارے محبوب کریم صلی الله تعالى عليه وآله واصحابه اجمعين وبارک وسلم کے صدقے اہلسنت کو متحد فرماۓ اور علماء اهلسنت و صلحاء اهلسنت کو اتحاد و يگانگت عطاء فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید الکریم
Allah tubarakwta'ala muhtaram jalali sb aur Hafiz Saad rizvi sb ko ek stage pr bahut jald dekhna nseeb ho jay ,Allahta'ala muhtarem peer mian Bashir hayat sb ke koshish main barkat ata fermay .Aameen summa aameen .