Тёмный
No video :(

Dr Omer Adil - Ep 08 | Mansoor Ali Khan, Hareem Shah, Rave & Our Youth | Haseeb Khan | Ganda Aandaa 

Ganda Aandaa
Подписаться 104 тыс.
Просмотров 210 тыс.
50% 1

Dr Omer Adil - Ep 08 | Mansoor Ali Khan, Hareem Shah, Rave & Our Youth, Sajjad Jani, Iqrar ul Hassan, Reema Khan, Waseem Badami | Haseeb Khan | Ganda Aandaa
Subscribe our channel:
/ @gandaaandaa
Like our Facebook Page:
/ gandaaandaaofficial
Host: Haseeb Khan
Guest: Dr Omer Adil
#DrOmerAdil #HaseebKhan #GandaAandaa #MansoorAliKhan #HareemShah #SajjadJani #iqrarulhassan #Rave #Youth #Party #reemakhan #waseembadami
Dr Omer Adil
Haseeb Khan
Ganda Aandaa
Mansoor Ali Khan
Sajjad Jani
Reema Khan
Hareem Shah
Waseem Badami
Rave
Rave Party
Ramzan Transmission
Aftab Iqbal

Опубликовано:

 

22 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1 тыс.   
@saminahabibjanjua3400
@saminahabibjanjua3400 6 месяцев назад
بہت شکریہ حسیب خان اور ڈاکٹر عمر عادل صاحب۔آپ لوگوں کی وجہ سے کچھ تو سچائی سننے کو ملتی ہے۔۔۔ڈاکٹر عمر عادل تو کمال بولتے ہیں
@arfanmehboob9057
@arfanmehboob9057 5 месяцев назад
یار کیا کمال کا بندہ ہے مزا آ گیا سبحان اللہ۔۔اتنا سچ کھلے عام بھئی ہمت چاہئیے جیتے رہیں
@lighthousertf5855
@lighthousertf5855 6 месяцев назад
معاشرہ کھول کے رکھ دہا۔۔۔ جانتے سب ہیں مگر ہمت کوئی نہیں کرتا۔ واقعی حد نہیں ھوگئ قیامت آ گئی ہے! مگر کوئی رک کے سوچنے کو تیار نہیں!
@MOTASIMBILLAH-rg7fu
@MOTASIMBILLAH-rg7fu 4 месяца назад
ڈاکٹر عمر عادل کی گفتگو بہت خوبصورت، ادبی اور نفیس ہوتی ہے، سن کر لطف بھی آتا ہے اور حرف کی خوبصورتی و ادائیگی کا حق بھی بھی بہت خوبی سے نبھاتے ہین
@amtunnisa5200
@amtunnisa5200 5 месяцев назад
فکر انگیز، خوبصورت ،حقیقت پہ مبنی باتیں۔ زندگی خود ایک نشہ ہے ،کسی مصنوعی نشے کو اس میں شامل کر نا زندگی کی توہین ہے۔
@skkhanakhazana300
@skkhanakhazana300 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب جیسے ہیرے کو ضائع مت کیجئے گا حسیب صاحب باقائدگی کے ساتھ ان کے ساتھ نشست رکھیں یہ صدقہ جاریہ ہے جو ڈسکٹر صاحب ہمیں عطا کر رہے ہیں ہر کوئی سپنی اپنی پسند کے موتی چن رہیں ہیں ❤️❤️
@abbaslifestyle1430
@abbaslifestyle1430 5 месяцев назад
آپ سچی اور کھری باتیں کرتے ھیں عمر عادل جی 🙏🏻💓💕💞💖
@Tauras75
@Tauras75 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کی تلخ حقیقت باتیں👌
@wasrozmish
@wasrozmish 6 месяцев назад
حسیب صاب بہت اعلیٰ 🙌 میں داکٹر صاب کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں ، معاشرے کی سچائی کو جس طرح آپ پیش کرتےہیں ، hats off to you ، اللّٰہ آپ کو اسی طرح ہمت عطا کرے
@farahkhanum8748
@farahkhanum8748 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب آپ کی گفتگو اور لب و لہجہ لا جواب ہے اردو اتنی فصیح و بلیغ زبان میں ادائیگی کرتے ہیں کہ واہ واہ ❤ ورنہ لوگ انگلش ٹیڑھی بول کر اپنے آپ کو سکالرز ثابت کرنے پر تل جاتے ہیں ✨👌🏻
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Jazak Allah Khair.. Thanks for watching and keep supporting
@ShahNawazKhan-gr2qs
@ShahNawazKhan-gr2qs 5 дней назад
@@GandaAandaa اسلام و علیکم حسیب خان صاحب ۔ آپ کا اور ڈاکٹر عادل کا ایک پروگرام دیکھا جس میں ڈاکٹر صاحب ٹرانسجینڈرز کے حوالے سے کئے جانے والے ایک پروگرام کے کمنٹس کا جواب دے رہے تھے ۔۔۔ آپ کے توسط سے ایک گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو قوم لوط کے حوالے سے کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا شاید آپ کے پروگرام کی قسط نمبر پندرہ میں ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عادل صاحب ایک گزارش ہے کہ ایک مثال شاید ذہن سے محو ہو گئی ۔۔۔ “سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک کی چابیاں کن کے پاس ہوتی ہیں “ جہاں تک میرا ناقص علم ہے ان چابیوں کے نگہبان نہ مرد اور نہ عورت ہوتے ہیں ۔۔۔ برائے کرم جیسے آفتاب صاحب نے اس ایشو پر بات کی ویسے ہی ٹرانسجینڈر کے برے کاموں کے حوالے سے بات کریں تاکہ یہ اپنے آپ کو تبدیل کر کے معاشرے کا مفید حصہ بن سکیں
@robinanaseer2430
@robinanaseer2430 Месяц назад
Great doctor sahib .apky liye hi likha gya ۔۔۔۔۔چاند کا عکس سمندر سے یہ کہ کر گزرے ۔۔۔وہ شناور ہے جو دامن بھی نہ تر ہونے دے
@fiaznaz2752
@fiaznaz2752 4 месяца назад
جناب میڈیم زیبا جی کی کیا بات ھے زیبا صرف ایک پیدا ھوئ ھیں اور بس 😍😍😍
@khalidbashir8846
@khalidbashir8846 6 месяцев назад
ڈاکٹر عمر عادل ایک اکیڈمی ہیں ماشاءاللہ 🎉
@SultanKhan-yn1mn
@SultanKhan-yn1mn 6 месяцев назад
بے شک
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Bay Shakk
@aaymathebest4705
@aaymathebest4705 6 месяцев назад
​@@GandaAandaashukkar hai koi perhay likhay bandhay bulaatay hain loug...
@arifaabid4062
@arifaabid4062 6 месяцев назад
Yeh baat such hai k yeh dozakh k liy bohat kaam karahy hain 🙄
@muzzammalqureshi8014
@muzzammalqureshi8014 5 месяцев назад
اگر یہ سیاسی غیبت اور حسد نکال دیں
@Nomy.Choudry
@Nomy.Choudry 6 месяцев назад
Most awaited episode ❤ پیارے سر جی ہم کوئی تنگ نہیں آتے آپ کی باتیں سن کر
@mohmadjeehanzaibsalim2482
@mohmadjeehanzaibsalim2482 6 месяцев назад
ہفتے بعد ڈاکٹر صاحب سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے ، روح کو کچھ نہ کچھ غزا مل جاتی ہے ۔
@SultanKhan-yn1mn
@SultanKhan-yn1mn 6 месяцев назад
بلکل درست فرمایا
@mannerfullhuman8800
@mannerfullhuman8800 6 месяцев назад
😂😂😂😂😂
@hergunfatima6281
@hergunfatima6281 6 месяцев назад
غذا
@mohmadjeehanzaibsalim2482
@mohmadjeehanzaibsalim2482 6 месяцев назад
thanks .. @@hergunfatima6281
@bazm-esukhanwithtahirrafiq5273
@bazm-esukhanwithtahirrafiq5273 5 месяцев назад
آج دوسری بار یہ قسط دیکھ رہا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب پہلے بھی مجھے بے حد پسند تھے۔ لیکن آجکل پاکستان کے حالات کے بارے میں جیسے بات کرتے ہیں۔ یہ زبان سے جہاد کر رہے ہیں حسیب بھائی آپ بھی بہت اچھے سے پروگرام کر رہے ہیں وہ بھی قابل داد ہے کہ ڈاکٹر صاحب کو بولنے کا باقاعدہ موقع دیتے ہیں خواہ مخواہ بیچ میں ان کو ٹوکتے نہیں ہیں۔ سلامت رہیں خوش رہیں۔ آپ دونوں کا پرستار کینیڈا
@latifurrehmanlutfofficial9060
@latifurrehmanlutfofficial9060 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب حقیقی دانش ور معلوم ہوتے ہیں باتوں میں گہرائی اور لہجے میں سچائی ہے
@munfaridandaz
@munfaridandaz 7 дней назад
اس پروگرام کے بعد تو ڈاکٹر صاحب کی عزت و احترام اور بڑھ گیا۔❤ کیا زبردست باتیں کی ہیں نشے کے بارے میں۔۔۔✨️
@rajakhawar8
@rajakhawar8 6 месяцев назад
Always a treat listening to Dr. Saab. Always something new to learn. Totally agreed he is high on life. Doesn’t need any substance to feel happy. Substance abuse is the main cause of depression in youth. Haseeb bhai good luck for starting new role in Dubai. I’m sure you will be successful like always.
@mrsalman4581
@mrsalman4581 6 месяцев назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🌹🌹 اللّہ پاک آپ کی عمر دراز کرے
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Aameen. 🙏 Thanks for watching, kindly do subscribe as well. 🙏😇
@uzmataimoor1092
@uzmataimoor1092 6 месяцев назад
ڈاکٹرصاحب کی باتیں بہت کمال ہیں❤
@HitReels007
@HitReels007 6 месяцев назад
Muje to apka comment bht kmaal LG Ra h 😂😂😂❤
@RDAR601
@RDAR601 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب آپ بہت گریٹ کام کر رہے ہیں ۔ ایسی باتیں کبھی کسی سے نہیں سنی تھیں ۔
@ImranKhan-nc3tg
@ImranKhan-nc3tg 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب کی گفتگو ہمارے معاشرے کی عکاسی اور تشریح کرتی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اور ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 💝🤲 محمد عمران بلوچ سعودی عرب
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Aameen. Thanks, love and respect from Pakistan 🇵🇰❤️🤲. Haseeb Khan
@krizwan53
@krizwan53 6 месяцев назад
Dr Sahab is a a Bold and Brilliant speaker! More power to him.
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
😇☺️
@aaymathebest4705
@aaymathebest4705 6 месяцев назад
​@@GandaAandaaEurooe,America,England mein islam spread huu raha hai..Pakistan mein islam tabaa huu raha hai....
@GandaAandaa
@GandaAandaa 2 месяца назад
@@khanfaraz1567 thanks janab
@lilRamy
@lilRamy 6 месяцев назад
One gets lost in Dr. Sahib's words.He knows the art of capturing viewers and listeners.
@HarasAli-by5nl
@HarasAli-by5nl 6 месяцев назад
واہ واہ خان صاحب ڈاکٹر صاحب کے ساتھ پروگرام کیا کرو اپ لوگ اپ لوگ میرے پاکستان کو نکھار سکتے ہیں اپ دونوں پریکٹیکل تجزیہ کرتے ہیں ڈاکٹر انہوں نے اصل ار ٹیسٹوں کے ساتھ زندگی اس سے بڑا فلاسفر میں نے پاکستان میں نہیں دیکھا ڈاکٹر صاحب کی ایج کی عمر میں
@ZafarAli-hn9qh
@ZafarAli-hn9qh 15 дней назад
بہت خوب عمر صاحب واقعی بات حد سے آگے چلی گئی
@husnaintayyab6765
@husnaintayyab6765 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب آپ گریٹ ہو!
@kanwalafzala3750
@kanwalafzala3750 6 месяцев назад
Lahoulavallah! Hamaray leyay bass Allah Quran aur usska Rasuul pbuh he kafi hain. Na lal na sabz qalander.
@HitReels007
@HitReels007 6 месяцев назад
Bilkl ❤
@ihghazi9607
@ihghazi9607 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب تسی گریٹ او ❤️🙏
@user-ut3vw6hq5m
@user-ut3vw6hq5m 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب آپ کو میری طرف سے آپکو سچی باتیں کہنے پر ہزاروں سلام آور دعائیں
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Wasalam and stay blessed.
@sherogaykhan6792
@sherogaykhan6792 6 месяцев назад
Aisy program hony chahiye jis mai muaashry ki islah ho ❤
@shahbazsajjad-ls4cd
@shahbazsajjad-ls4cd 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب زندہ باد🎉🎉
@amasia6262
@amasia6262 3 месяца назад
I never know that Dr Umar Adil is such a gem. I knew him through Madam Noor Jehan only but he really has a vast knowledge about everyone.... His analysis has a class.
@Malik-Adnan9811
@Malik-Adnan9811 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب ایک بہت ہی اچھی پرسنیلٹی ہیں اور اپ کے سوالات جو ہیں وہ اس شو کو مزید چار چاند لگا دیتے ہیں حسیب سر اور ہمیشہ کی طرح کا شوق بھی بہت اچھا سوپر ڈوپر شو تھا اور حسیب سر منصور صاحب کے بارے میں اپ نے سوال کیا بہت اچھا لگا ڈاکٹر صاحب کا پوائنٹ اف ویو بالکل ٹھیک ہے مجھے خود وہ بہت بہت برا لگتا ہے مطلب خود نہیں ہے وہ ویسے شاید بہت ہی اچھے انسان ہوں گے لیکن جو وہ اسکرین پر نظر اتے ہیں میں اس حوالے سے بات کر رہا ہوں مطلب ان کا جو تجزیہ اور ویلاگ ہوتے ہیں نا وہ بہت ہی بغض سے بھرے ہوتے ہیں بس ایک سائیڈ کو ہی دباتے جاتے ہیں ڈاکٹر صاحب صحیح کہہ رہے ہیں کبھی وہ ادھر کبھی ادھر ان کو کوئی پتا نہیں کی وہ ہے کیا اور وہ خود کو غیر جانبدار ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں یعنی کہ وہ جو ان کو دیکھ رہے ہیں ان کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں کہ ان کو پتا نہیں چل رہا کہ میں کس کی مسلسل سائیڈ لے رہا ہوں کس کو مسلسل دبا رہا ہوں اللہ پاک خوش رکھے اپ کو اور بھائی کو بہت زیادہ عزت دے ملائشیا سے بہت زیادہ دعائیں اپ کے لیے
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Aameen. And thanks Malik Saab Keep shining and stay blessed 🙏. Love and regards from Pakistan 🇵🇰🙏
@syedaazraalisyedaazraali3878
@syedaazraalisyedaazraali3878 6 месяцев назад
سر آپکی باتیں دل چھولینے والی زبردست ❤❤❤❤❤❤❤❤
@HitReels007
@HitReels007 6 месяцев назад
Or sunao kesi hoo ap❤
@ikramsharif6286
@ikramsharif6286 6 месяцев назад
آپ کے چینل پر پہلا کمنٹ کر رہا ہوں۔ سلیوٹ ڈاکٹر صاحب، بہت کام کی باتیں کی ہیں۔ ضرورت ہے ایسے لیکچرز کی عوام کو۔❤❤❤❤ اور شاید عرصہ دراز کے بعد 30 منٹس کا مسلسل پروگرام سنا
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Thanks ♥️🙏
@brainchem
@brainchem 28 дней назад
yar es bandy ki sun kr dil ko sakoon milta hai. Allah Khush rakhy. lively person.
@FreePalestine26
@FreePalestine26 3 месяца назад
ماشاءاللہ سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب اور حسیب بھائی۔۔آپ لوگوں کا پروگرام اندھیری رات میں چراغ کی مانند ہے۔۔آپ لوگ اپنی کاوش جاری رکھیں۔اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے گا آمین
@scorpionking3427
@scorpionking3427 6 месяцев назад
" im high on life why do i need a chemical kick" wow what a quote ...Doctor saab is becoming an addiction ❤❤❤
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
He is ♥️🙏. Thanks for watching, support our content by subscribing and sharing. Thanks, Stay blessed 🙏😇
@BeaNazz786-fo1kf
@BeaNazz786-fo1kf 6 месяцев назад
With dew respect Hasseb g ap NY itna ajeeb thumb nail lga rakha Hai or bich me sajjad jani ki bhi Pic lagai Hoi Hai kuch to khyal Karen uny asy lafzo me mulawis mat Karen please ❤
@cookwithhafeeza
@cookwithhafeeza 6 месяцев назад
بالکل سچ بول رہے ہیں آپ میں اپنے چینل پر ریسپی لگا کر پریشان ہو جاتی ھوں مگر جو لوگ اپنی فیملیز کو بیچ ریے ہیں وہ کامیاب ھیں
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Allah Kaamiyaab kre apko. Taraqqi day. Laikin wo Log ya tu blessed Hain ya Unki Aazmaish chal re hai. Hai Tu Minjanib Allah. Allah Sab Kay Liye Aasaniyaan Farmayein ✨🙏
@SHERAZHI_HOUSE_OFFICAL
@SHERAZHI_HOUSE_OFFICAL 5 месяцев назад
Sir Omer Adil is my dear teacher.I learned many good things from him when he was working at Children's hospital Lahore Pakistan.Iam very happy to see him on this channel.He is a very good orthopedic surgeon and a noble human being as well.I salute you sir.Very good memories with you.Zindabad respected sir
@mairashabbir5044
@mairashabbir5044 3 месяца назад
he is very blunt, is he like that in real life too?
@mhearazeem7825
@mhearazeem7825 6 месяцев назад
حسیب بھائی اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤Mhear Azeem from habibabad pakistan
@meamonabutt1234
@meamonabutt1234 6 месяцев назад
what a brain Dr Adill he talks truth and facts may Allah bless him long nd healthy life ameen
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Aameen
@faisalmalik2349
@faisalmalik2349 6 месяцев назад
This is how you justify the value of name... Doctor sahab is Adil badshah..speaking honestly and truthfully about the ongoing trends in Pakistani society..keep up the good work👍
@fahadnasirkamala
@fahadnasirkamala 23 дня назад
Well done Dr Umer and Haseeb khan ⭐️ ,, Khuda aap dono ko khush rkhy..
@HistoryandFacts801
@HistoryandFacts801 6 месяцев назад
بالکل صحیح کہا کہ اشتہا دلائی جا رہی. بالکل ٹھیک کہا.
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
🙏
@frappe786
@frappe786 6 месяцев назад
We need more dose of mindful discussions like this...Dr umar is a gem ❤
@user-qb7me4cp2j
@user-qb7me4cp2j 9 дней назад
Wah ji wah Maza agaya 😊👍🫶🤳💖
@safiairfan2348
@safiairfan2348 6 месяцев назад
I agree with Dr Adil....Har action maiy aiyk decency required houtie haiy. Excess of anything makes anything cheap. Our Zeba ji is a beautiful, decent person. Pretentious maashraiy kaiy superficial loug. Namaz ko pakraiyn , seerat e Nabi (saw) ka mutaliya fermaaiyn takaiy ba shaour Maaiyn niklaiyn jo ba shaaour youth paiyda karaiyn. May Allah give us guidance
@user-gd2gp6sz6d
@user-gd2gp6sz6d 5 месяцев назад
Very difficult topics, problems and events --- shared, discussed and explained intellectually. In fact our generation must have to listen these talk shows seriously. Thanks you both
@GandaAandaa
@GandaAandaa 5 месяцев назад
🙏. Thanks for your kind words. Regards. Haseeb Khan(Ganda Aandaa)
@user-lc5ln3pm1l
@user-lc5ln3pm1l 6 месяцев назад
ڈاکٹرصاحب یہ چیز تو ماننےوالی ہے کہ آپ اپنے آپ سے اور اپنے لفوظوں سے مقخلص ہیں جی جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
❤️🙏✨
@amajidhussain
@amajidhussain 4 месяца назад
bohut khoob.. achay sawal.. aur uss say bhi achay jawab... Ganday Anday tu set ja riyan aye
@yourheartt777
@yourheartt777 4 месяца назад
Nice work by both Haseeb bhai who figures out relevant questions and to Dr Saab who answer them with full of expertise.❤
@taslimasif703
@taslimasif703 6 месяцев назад
Out of words to admire Dr Sahab I can listen to him for hours May he live long Ameen
@DrMahnoorSpeaks
@DrMahnoorSpeaks 6 месяцев назад
I love the bravery and bluntness of this man. More power to you, Dr. Omer Adil!
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
🙏. Thanks Dr . Sahiba.
@DrMahnoorSpeaks
@DrMahnoorSpeaks 6 месяцев назад
@@GandaAandaa Dr Sahab se kahain hath haula rakhain kahin ander hi na ho jaen waisay hi national level p pakkan pakraye chal rahi hai
@atiyachowdhery7967
@atiyachowdhery7967 6 месяцев назад
@@DrMahnoorSpeakshahahahahaha sadqe jaun kiya sach kha hai 😂😂😂
@yasmeensadiq1420
@yasmeensadiq1420 6 месяцев назад
Amaizing filbdeeh itni schi batain km log hi krtey han. Mehenti ko kmeen beghairat ko zaheen kehtey han. Hmarey zmane k log behya ko haseen kehtey han. Dunya se khtam kuchh nahee hota ojhal ho gya ha. Dhoondne waley log km ho vaey han. Art ko nql bna kr khush ho jana takhleeq ki toheen ha or ho rhi ha. Allah Pak Pakistan ko hr medan main achhey or mukhlis logon ko aagey aane or serve krne ka moqa ata frmaey. Bhot achhey or zaheen log han iss Zrkhez dhrti peAbad. Allah Pak khair rkhey sb ki or woh bulandiyan naseeb hon jo hamari mnzil ban. Aameen. Pstiyan Musalmano kiye nahee han. Khush rhain Jzak Allah Khair
@zafer1985
@zafer1985 15 дней назад
Doctor Umar Adil aap k pass bahot Ilam hai ,hammaray Nabbi saww ki hadees hai k Main ilam ka shehr hoon aur Ali a.s is ka darwaza .is lyye Docter sahib ka naam Ali hona chiyye .Allah aap donon ko slamat rakhey🎉❤
@user-wv2yi3vo9p
@user-wv2yi3vo9p 4 месяца назад
Very true speaking there is a good word for you old is gold 🥇
@hamidlodhi77
@hamidlodhi77 6 месяцев назад
Ma Sha Allah, one more mind opening sitting with Gem of a Man
@NaveedAslam-gl6uv
@NaveedAslam-gl6uv 5 месяцев назад
MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar JazakAllah🙏
@Aamir_Jaffri
@Aamir_Jaffri 6 месяцев назад
Dr sb haseeb bhai hr nae hm b ap k sath “SALEESHHH” ho gay hain.ap k sath show ka bht becheni sy intezar hota hai. Ap society k un issues ko bht shusta or be-baak tareeky sy bian krty hain jin k bary main bat krny sy pehly log 100 bar sochty hain. Hats off to you Dr sb and Hasewb Bhai.❤❤
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Thanks brother 😊
@nosheensajjad8918
@nosheensajjad8918 4 месяца назад
Dr saab ...zaberdast 🎉 bohat bohat khoobsurat , sachi orr khari batain .... jeety rahain Abad rahain ❤️
@aghakhanum9342
@aghakhanum9342 6 месяцев назад
Waha.......... zbrdast
@anjurukh4686
@anjurukh4686 4 месяца назад
Ap ke batyn bohat saf go or mazydar hote han bohat nalaj rakhy han alah khush rakhy ameen
@bintekhan2850
@bintekhan2850 6 месяцев назад
Aaala hazarat aala show janab 0mer sahab appka takalum aur malumaat behaad umadah hai aur buhat khull ka ghutugi hai buhat alaa darjaz ka show ..👍🏻🎯
@husnainrana9877
@husnainrana9877 6 месяцев назад
I love this man since I watched his 1st show,the way he talks about reality nobody can do
@shazikmalik6709
@shazikmalik6709 6 месяцев назад
Salaam dr shaib is salute you you are the iconic for us
@Battlemen1761
@Battlemen1761 5 месяцев назад
I'm really amazed at the refined manners and rebukes of Dr. Sahib! My heart melts to hear such a wonderful talk from my own Pakistani celebrity! God Almighty spread his message across the sub continent, Central Asia, China and the Middle East.
@shaistaahmad9362
@shaistaahmad9362 6 месяцев назад
بہت ہی اعلی
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
🙏
@Noman950
@Noman950 6 месяцев назад
Mashaallha aik achi shakhsiyat sa apni psandida shakhsiyat ki tarif sun kar acha laga love you ustad sajjad jani
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
❤️🤲🙏😇
@greenpak3661
@greenpak3661 6 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب وی گلاں دے گالڑ آ ویسے دلچسپ گفتگو کرتے ہیں
@ansermehmood521
@ansermehmood521 6 месяцев назад
😂 Good example
@SultanKhan-yn1mn
@SultanKhan-yn1mn 6 месяцев назад
Love you doctor Sahab ایک عرصے سے آپ کا مداح ہوں
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Thanks and stay blessed 🙏
@shamsalaal5187
@shamsalaal5187 5 месяцев назад
MashAllah my lots of prayers for health nd may God Almighty protect you in every way ji ...Shamsa Pagal Murshid JHOLAY LaaL li ❤🎉❤
@ayeshaluqman8707
@ayeshaluqman8707 5 месяцев назад
Waaah dr.sb kia kamal k admi hn ap..kia kamal ki baten krty hn.
@nairakhan9338
@nairakhan9338 6 месяцев назад
بہت اچھا لگتا ہے ڈاکٹر عمر عادل کو دیکھ کے سن کے جس طرح وہ کھل کے بات کرتے ہیں آور سچائی سے بات کرنے ہیں ، حریم شاہ کے بارے میں بلکل ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب نے ، مزہ آتا ہے ڈاکٹر صاحب کی باتیں سن کر ، اس کو جاری رکھئیے گا حسیب ، آپ نے دبئی جانا ہے پھر بھی ڈاکٹر صاحب کے ساتھ پروگرام ہو گا یا نہیں
@waseemmalik1948
@waseemmalik1948 6 месяцев назад
Another beautiful show, as always. Great content. charming,amazing, incredible, very talented Dr Omer n best host. Weldone. Thanks 🙏❤🎉
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Our pleasure! So nice of you Thanks for watching
@shahidaparveen6840
@shahidaparveen6840 6 месяцев назад
Ap ke bato se ham bohut mazooz huwy hn ,ap ke schee batu per hami fakher kerty hn ,jazakalla khaira bohut shokeria thanks alot 🙏🙏🙏🙏
@saimasherazs
@saimasherazs 3 месяца назад
Dr umer Adil thanks bohat alaaaa. Maza a gya I wish to see you
@hafizmanamiftikhar2834
@hafizmanamiftikhar2834 6 месяцев назад
Always love doctor sahab’s witty and informative style ❤️
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
🙏😊 Thanks for watching dear. Keep supporting
@yasirshahid4367
@yasirshahid4367 6 месяцев назад
Respect for Ustaad ji Jaani jaan Sajjad jani love❤❤❤❤❤
@rehanaakhtar730
@rehanaakhtar730 5 месяцев назад
Dr.Omer Adil baitay aap ka aik aik lufz sachh par base haaaay, dua haaaaaay TUMHARAY JAISAY PHD (ALL TOGETHER) PROFESSOR BANA DEY MERA RABBUL IZZAT, taakay iss qaum ke bachon/jawanon ko AISAY Encyclopaedia KI KHARA SACHH SAMAJ AA JAYE AAMIN. AUR ISS DR.OMER KE LIYE DAIRON DUAIN MANGTI HOON ALLAHPAK SE AAMIN
@submayahy
@submayahy 6 месяцев назад
Though not agree with all what doc says but certainly he is a blunt and outspoken person....bravo
@kingscorner3645
@kingscorner3645 6 месяцев назад
Mera sahzada ❤ Dr umar adeil ap bohat Gareth hi waseem Sohail UK 🇬🇧 London
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Love and respect from Pakistan 🇵🇰
@firdousmirza924
@firdousmirza924 4 месяца назад
Very good docter sahab❤
@mahjabeenkhan244
@mahjabeenkhan244 6 месяцев назад
Boht dair bad boht hi dilchasb batein .. kamaal 👌👌
@ShamabaShamabaali-up9wb
@ShamabaShamabaali-up9wb 6 месяцев назад
Kia programme hai. Bay hud sachaai. Tremendous truth and lesdon.
@MuhammadAfzal-bt7vo
@MuhammadAfzal-bt7vo 6 месяцев назад
السلام علیکم بہت اچھے ڈاکٹر صاحب 👌👌👌🤗🤗🤗
@nailaahmadUK
@nailaahmadUK 6 месяцев назад
Thank you for another amazing vlog with Dr. Saab.
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
✨✨ Thanks Nailaahmed Gee. Stay blessed and keep watching. Do Subscribe to this channel as well.
@nailaahmadUK
@nailaahmadUK 6 месяцев назад
@GandaAandaa yes subscribed a long time ago 🌞
@iftikharahmed9043
@iftikharahmed9043 5 месяцев назад
ڈاکٹر صاحب اپ کی باتو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے
@znenglishstudio8271
@znenglishstudio8271 6 месяцев назад
ڈاکٹر عادل ایک اکیڈمی ہیں۔ ان سے سیکھنے کو ملتا رہتا ہے۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کے انٹرویوز کی پوری series کریں پلیز
@alieneyes1
@alieneyes1 6 месяцев назад
Zabardast. Landed on it coincidentally and what a land, I must say. Dr. Sb is actually pulsing the blind but very painful spot of the society. Haseeb Khan, great work my dear that you have started the series of interviews or talks with Dr. sb. Such intellectuals are very rare nowadays who really can say most of the things, if not everything, without saying anything. Our young generation needs such education, even our elder and older people as well. So called motivational speakers should also watch these videos. Keep up the good work both of you. You just have got a regular viewer. I am really quenching my thirst from this Ganda Andaa which is not really Gandaa. It actually is sweeping the Gandd ooops, I mean dirt of the society.
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Yes exactly. Thanks.
@ssaviary786
@ssaviary786 6 месяцев назад
Haseeb Bhai khudara Dubai aany k bhd bhe week ma ak bar doctor saab ka interview zroor krna chay zoom py kry plz doctor saab kmal aadmi ha. Love you sir
@atif1bhatti510
@atif1bhatti510 6 месяцев назад
I enjoyed like always May Allah bless both of you❤
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
Aameen. Thanks for your time to watch and the feedback is ♥️
@atiyachowdhery7967
@atiyachowdhery7967 6 месяцев назад
Ameen suma ameen Allah huma ameen
@iftikharbhatti5290
@iftikharbhatti5290 6 месяцев назад
Very nice program. Thoughtful and classic ❤
@Orient7
@Orient7 5 дней назад
This should be promoted on national level ❤ lots of respect and happiness to doctor sahib 🙌🇩🇪🇩🇪
@Nomy.Choudry
@Nomy.Choudry 6 месяцев назад
Another such a informative discussion GoD Bless you both
@ahtashamshami669
@ahtashamshami669 6 месяцев назад
Love you Ustad e mohtaram Sajjad jani
@GandaAandaa
@GandaAandaa 6 месяцев назад
🙏
@ahtashamshami669
@ahtashamshami669 6 месяцев назад
Supar Mimicry Haseeb bhai on tamper official channel video.maza aagya.khush rahen salamat rahen
@najmanoreen3154
@najmanoreen3154 6 месяцев назад
Doctor Sahib ke sofiana Soch bhe bohat mechour h. Ganda anda Bhai bhe sechution k according bhe sobar ho jaty hn zabardast😊
@HarasAli-by5nl
@HarasAli-by5nl 6 месяцев назад
جی چاہتا ہے زیب اپ کا انٹرویو دیکھتا رہوں کوالٹی کیمروں کی ایڈیٹنگ اپ کی اڈیو بہت خوبصورت میں خود بھی ایک ارٹسٹ بڑی دیر کے بعد کسی پروگرام کا مزایا
Далее