Sir jee aap kamal ho. Aap jab bhi koi garhi laatay ho, A1 condition main hoti hai, Masha'Allah. Waqai dil khush ho jata hai dekh ke he. Bohat achi marketing hai aap ki, video dekh ke dil karta hai ussi waqt banda le le garhi.
Chacha jani Ya garia waqai bohat nasli ha yaar kasam sa bohat ala dil khush hua es garia ko dekh ka jo bhai esko laga wo sakoun ma ajaya ga ya saat deny wali garia ha lamba race ka ghoura ha
گاڑی جو ہے نا وہ خود بتا رہی ہے کہ وہ کتنی اچھی ہو اور بہت ہی پائیدار ہے میرا خیال سے جو بھی اس کو لے گا اور تھوڑے بہت خرچہ کرے گا پرانی گاڑی ہے شوکنگ جو ہوگا اس گاڑی کے کوئی مول نہیں ہے مطلب اگر یہ 10 لاکھ کی بیوی ہو تو کوئی اس کی پہچان نہیں ہے لیکن یہ گاڑی بہت ہی خوبصورت ہے اور بہت ہی فائدہ اور بہت ہی اچھی جزاک اللہ خیر بھائی جان