الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحن الله بكرة واصيلا أللهم صل على سيدنا محمد ن النبي الأمي وازواجه أمهات المؤمنين وذريته واهل بيته كما صليت على ابراهيم إنك حميد مجيد. الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مبارك فيه ، الله حضرت مولانا محمد مكى الحجازى کو ایمان جان ومال صحت وتندرستی کے ساتھ رکھے اور انکے خلاف جو بھی جھوٹی افواہیں پھیلاتے ہیں اللہ ک قہر نازل ہو ان ظالموں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر آمین۔
اللہ تعالیٰ حضرت مکی صاحب کوصحت اورتندرستی والی زندگی عطاء فرمائے ۔ورنہ آپ کا کھانا پینا بندہوجائے گاپریشانی آپ کو زیادہ ہوگی جو آپ ان کے نام کاکھاکے گینڈے بنے ہوئے ہو