Dua Mangne ka Tariqa !! How to pray !! Dua qabool karne ka tariqa. Background Nasheed : • Nasheed - I Rise (slow... #dua #engineermuhammadalimirza #namaz #quran #islam #hidayahvictory
Excellent & Well Needed CLIP Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect all MUSLIMS especially PALESTINE from all Internal & External Enemies. Aameen ! ! ! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
Bhai shoro karo inshallah kuch nai hoga apky ghar waly kuch nai kahen gy jab tk tumhara iman mazbut hoga ma bhi darta tha lykin kuch nai hota log bas baten karten ha my allah forgive our sins @@growuptaxconsultant5872
Bhai same problem meri bhi hai mere saare log barelvi hai mei unhe hadees dikhata hun to Wahabi kehte hai is liye mei apne doston ke saath ek group banana chahta hun@@growuptaxconsultant5872
“ SubhanALLAH ” ❤ ❤ ❤ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ ، أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ، لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ لَكَ الْحَمْدُ ، أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ قَوْلُكَ الْحَقُّ ، وَوَعْدُكَ الْحَقُّ ، وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ ، وَالسَّاعَةُ حَقٌّ ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ ، وَبِكَ آمَنْتُ ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ ، وَبِكَ خَاصَمْتُ ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ ، وَأَسْرَرْتُ وَأَعْلَنْتُ ، أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ لِي غَيْرُكَ ، ”اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے تو آسمان و زمین کا مالک ہے، حمد تیرے لیے ہی ہے تو آسمان و زمین کا قائم کرنے والا ہے اور ان سب کا جو اس میں ہیں۔ تیری ہی لیے حمد ہے تو آسمان و زمین کا نور ہے۔ تیرا قول حق ہے اور تیرا وعدہ سچ ہے اور تیری ملاقات سچ اور جنت سچ اور دوزخ سچ ہے اور قیامت سچ ہے۔ اے اللہ! میں نے تیرے ہی سامنے سر جھکا دیا، میں تجھ ہی پر ایمان لایا، میں نے تیرے ہی اوپر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا۔ میں نے تیری ہی مدد کے ساتھ مقابلہ کیا اور میں تجھی سے انصاف کا طلب گار ہوں۔ پس تو میری مغفرت کر، ان تمام گناہوں میں جو میں پہلے کر چکا ہوں اور جو بعد میں مجھ سے صادر ہوں جو میں نے چھپا رکھے ہیں اور جن کا میں نے اظہار کیا ہے، تو ہی میرا معبود ہے اور تیرے سوا اور کوئی معبود نہیں۔“
علی بھائی آپ سے اور جتنے بھی دیکھنے والے ہیں سب سے درخواست ہے کہ میں بہت مشکلات میں پھنسا ہوا ہوں پلیز پلیز پلیز میرے لئے اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ اقدس میں خصوصی دعا کریں شکریہ
یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔َا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ آپ کے علاوہ ہمارا کوئی بھی نہیں ہم بھٹک گہۓ ہیں آپ کے علاوہ کوئی بھی ہمیں سنبھال نہیں سکتا اے ہمارے رب العالمین میرے اور اس بھائی اور تمام مومنین و مومنات کی جو جو پریشانیاں اور مشکلات ہیں یا انکو کوئی ڈر لاحق ہے مستقبل حال یا ماضی کا تو اے رب العزت رحیم کریم اسکو ان سے اسطرح دور کر دیں کہ انہیں اور انکی آنے والی تمام نسلوں کو محسوس بھی نہ ہو۔ آپ سے بڑھ کر کوئی رحم کرم کرنے والا نہیں۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
"Al-hamduLILLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️ ماشاءاللہ ! ! ! ♥️♥️♥️ Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 102 ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ فَاعۡبُدُوۡہُ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ ﴿۱۰۲﴾ یہ ہے اللہ تمہارا رب ، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے ، ہر چیز کا خالق ، لہذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے ۔
Jazza ku mullah hu khaeira 🤲 Ali Bai Allah ki khass rehmat Hy AP pr Allah NY AP ko apny Nabi s.a.w ka kamm Jo hr bndy ko krna chiey AP NY bohat mehnat or eman Dari k Sath kia Allah AP ko istaqamat day APKI duniya or akhirat behtreen bnaen ameen sumameen 🤲
Assalamualaikum Mufti sahab jab bhi me aapke byan sunta hu allha ka sukar ha mere andar enrji aa jati ha mera iman andar se taja ho jata ha masaallha allha aapki Umar me barkat de
Guys I'm scared😭😭..I have watched scary video..very violent ...now I'm facing very very fear...what to do!!!!😭😭😭...help me...what dua for me...pray for me...I'm litterly sweating very much in very cold winter...
Our prophet said Jibreel Alayhi Salaam came to me and he said, whoever from your ummah sends salah upon you once, Allah will record 10 hasanat for him, 10 good deeds for him.
Subhanallahi Mera Rabb bohat Rehman or Raheem Hy hmm log hi apny Rabb ka huq or shukar ada nai kr sakty chay sari duniya in naimaton k badly dy den koi shummar ho hi nai Sakta ALLAH Tallah hamain maaf Kary hamary gunahonb sy drrguzer farmaey wo maaf krny Wala Hy jaisa k us ki Shan k laiq Hy Aey ALLAH hamary eman ki hifazat krna orkhatma bilkhaeir krna Deen pr istaqamat dayna or apny naik bndon main shamil kr ly hmm Sy razi ho ja apny pyary mehboob k hathon shifaat naseeb frma hoz e kosar naseeb frma or pul sirrat pr un ki shifaat naseeb frma or hmmary kotahiyon Sy drrguzer frma maaf kr dy ameen summ ameen 🤲