بھائی میری تحقیق کے مطابق احرام میں شکار کرنا منع ہے لیکن آپ ص نے احرام کی حالت میں پانچ جاندار کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے کوا،چیل،چوہا،بچھو اور کاٹنے والا کتا ان کا قتل کرنا حکم ہے آپ ص کی طرف سے باقی آپ شکار نہیں کر سکتے رمضان کے متعلق کبھی کوئی ایسی بات نہیں سنی