ہم ڈیلی پاکستان کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے اصلی ھیرو کو قوم کے سامنے متعارف کروایا مگر بدقسمتی سے اس ملک کی اشرافیہ نے کبھی بھی ایسے انمول لوگوں کی حوصلہ افزائی نہیں کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مثال ہمارے سامنے موجود ھے ۔
شائد ھی اس ملک سے ظلم کا نظام ختم ھو، لیکن صرف اللّہ پاک پر بھروسہ اور امید ھے ۔ اشرافیہ نے کیسے کیسے ہیرو ں کو ختم کر دیا ھے ، ہا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین۔ ثم آمین۔
M Bukhari AP NY bilkul right kaha hai ye qom siraf Hareem shah jeso ko yaar rakhty hai in logo ko yaad nahe rakhty Jin ny apny sary zidgy es watan k Lea qurban kr di.
پاکستان کے اصل ہیرو❤❤ ہمیں فخر ہے کہ ان بزرگوں نے محدود وسائل میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ جب پاکستان کے نام سے دنیا ناواقف تھی اس دور میں انہوں نے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ بابا جی ہم شرمندہ ہیں کہ آپ جیسے ہیرو کی قدر نہیں کر سکے۔ بابا جی کے لیے ایک لائیک🖒🖒
Us waqat b konsa hakoomat andhi thi ya us ko pata nahi tha ye insaaf 1955 se hi chalta a raha he likn abb wazir Azam saib qabr me to Allah ko hissab de rahy hnn ge na
ھمیں اپنے ھیروز کو عزت کے ساتھ ساتھ انکی مالی امداد اور ان کے لئے گھر کا انتظام ضرور کرنا چاہئے ، یہ اصل قومی ہیرو ھیں ، ان کی مالی امداد فراہم کرنے کی اشد ضرورت ھے اور ان کو گھر بھی گفٹ کرنا چاہئے تاکہ پاکستان میں اصلی پرانے ھیرو کو ان کا اصل مقام مل جائے شکریہ
PM IMRAN KHAN SAB SAY PEHLAY KUM AZ KUM 5 MARLA COMPLETE HOUSE DAIN.HE IS THE MAN WHO DESERVES HONOUR AND FINANCIAL HALP.I WAS IN 7th CLASS IN 1955.WHAT A WIN.WOW.
Only imran Khan has to do everything, this great man wasn't born yesterday, it's a shame that the previous people that were in power before p.m. Khan didn't do anything to help the great hero's of yesterday??
بابا جی زندہ باد 💚 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرمائے تاکہ اس طرح کے پاکستانی شیروں کا تاحیات خیال رکھا جائے یہ ہمارے ملک کا وقار بلند کر نےوالے شیر ہیں
وزیراعظم عمران خان صاحب سے گزارش ہے کے وہ اس بزرگ کے گھر جاکر اس کی اوصیلہ افزائی کریں یہ ہمارے ملک کے ہیرو ہیں زندگی کے اس چند لمحات میں ہی اس کو تھوڑی سی خوشی دےدیں
جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے ان ہیروز کی قدر کرنی چاہئے اور حکمرانوں کو چاہیے کہ ان کو مراعات مہیا کرے تاکہ ہر پاکستانی اپنے ملک کے لئے ایک دوسرے سے آگے جانے کی کوشش کرے.. پاکستان ذندہ آباد
Solute to the real legend. And that is the reason most of the people wants to present his country to make a proud but when they just think a little about there feature they remain Hidden talented and don't move forward.Solute baba G
Baba Jee Salam hai ap ko and and shami bro Allah Pak ap ko kush raky Ameen Baba Jee Allah Pak ap ko lambi Omer day Ameen Imran khan saeb please en ko Es Omer main kush kar do 🙏🇵🇰
بابا جی آپ کو میری عمر بھی لگ جائے آپ پھر سپر ہیرو بن کے اس ملک میں رہیں جس میں آپ رہنا چاہتے تھے باباجی ہماری دعا ہے کہ آپ خوش رہیں یہ دنیا فانی ہے ۔احساس گروپ کشمیر ۔۔باباجی ۔ i love u
حد ہے حکمرانوں کی بے حسی اور ناقدری کی ☹️۔۔۔۔۔۔ اور سلام ہے ان جیسے عظیم با ہمت اور با وفا لوگوں کی عظمت کو👍۔۔۔۔ وفا واقعی ناپید ہے۔۔۔۔۔۔۔ جنہوں نے اپنی انتھک محنتوں سے ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا۔۔۔۔ بے حد افسوس اور شرمندگی کا مقام ہے ۔۔۔
پاکستان کی یہ بدقسمتی ہی رہی کی بنانے والے تو اچھے لوگ تھے مگر چلانے والے آج تک اچھے نہیں مل سکے افسوس ہی کر سکتے ہیں اللہ پاک انکی مشکلات دور کریں آمین
ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاک اللہ اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں کامیابیاں دے آمیین اور اللہ تعالی تینوں رب دیاں رکھاں عمران خان صاحب آپ کو اس بابا جی پہلوان کی ھر قسم کی امداد کرنی چاہیئے ۔۔۔
Salute sir.... Agr ap bhar mulk me hote to aj aap coach hote lekin pakistan me talent killers buht hain sir... Thank u humey inki zindagi me inka deedar krane k liey ..
Salute To Real Herose Dil khon k Ansooun Ro Raha hai Humary Patriot is hallat me hain Allah Pak humary legends ko Qaim Daim Rakhy, Or Hukmrano ko hidayat dy Ameen,