جزاک اللہ خیرا.. یہی سوال میرے ذہن میں بھی تھا.. بہت خوبصورتی سے آپ نے جواب دیا ہے.. دعا کیجئے کہ اللہ کریم مجھے ہر گھڑی ہر لمحے ہر پل درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Wa Salam Humaira Behan Beshak Aur Iss Main Aik Cheez Hai Ye Bhi Hamara Nafs Aur Shaitan Hamain Naiki K Herr Kam Se Roknay Ki Koshish Karta Hai Aur Mayoosi Paida Karta Hai Lekin Bass Herr Pall Darood Pak Parhna Chahiye
Asalamualaikum .... Appi mere liye mere ghar walo k liye dua kijiye meri pareshni Allah pak dur karde mera rishta ek acche nek deendar insan se hojae 😞😞
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سسٹر حمیرا میرے لیے دعا کیجیے گا کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رسائی ھو جائے اور کثرت درود شریف پڑھنے کی توفیق ھمیشہ عطا ھو جائے
جی آپ یہ نیت کر لیں کہ میں روزانہ کم از کم 313 مرتبہ اپنے اس کام کے لیے درود ابراھیمی پڑھونگی اور کام ہونے کے بعد شکرانے کے طور ہر اس کو جاری رکھونگی۔اب آپ 313 کی تعداد رکھنا چاہتی ہیں یا 500 مرتبہ یہ آپکی سہولت اور اس بات ہر ہے کہ یہ آپ نے ساری عمر جاری رکھنا ہے
Assalamualaikum Aapi mine bhout durood Shareef perti hun qurbe Mustafa parti Hun main lakin mujhe lagta ki durood Shareef kabool hu Raha hai ya nahi lakin jabse durood parti Hun aksar Mera munh meetha rahta hai please please reply deyjga
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔درود دعا ہے اور ہر حال میں مقبول دعا ہے اس لیے یہ وسوسہ دل سے نکال دیں۔میرے ہیارے نبیﷺ کا نام مبارک ہے ہی اتنا شیریں کہ جو اس کی کثرت کرتا یے منہ میں میٹھا رہتا ہے
Mera matlab hai ki Sallallahu alaihi waalihi wasallam ❤ mujhe se razi hain please kese pata chalega mein jab sab ke musahede sunti hun to lagta hai sayad Sallallahu alaihi waalihi wasallam ❤ mujhe se razi nahi hain lakin Mera Maan har time durood Shareef parne ko karta hai please reply
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری پیاری سسٹر اپ کیسی ہیں اللہ کے فضل سے ہم عمرہ پہ ا رہے ہیں ہمیں بڑی تمنا ہے کہ اپ بھی کاس مدینے میں ہماری اور اپ کی ملاقات ہوتی میں اپنے اپ کو بہت بہت خوش نصیب سمجھتی سسٹر ہمیں اپ سے ملنے کی بہت طلب ہے میرے لئے دعا کرنا اللہ مجھے میرے عمرے کو میرے عبادت کو قبول کرے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔آپکو بلاوا بہت بہت مبارک ہو۔اللہ آپکو باداب اور عشق میں ڈوبی حاضری نصیب فرماۓ مقبول ہو آپکا ایک ایک قدم ۔آمین۔ان شاء اللہ مدینے میں اللہ کے فضل اور نبیﷺ کی نظر کرم سے ملاقات کی سبیل پیدا ہوگی
kch log astaghfar bht perhny ka kehty hen samjh nhi aata durood pe focus krun ya astaghfar pe...kasrat to ek he wird ke ho sakty hai... astaghfar ktna hona chaiyeh agar hum durood ki kasrat ko lay kr chal rhy hein?
استغفراللہ یہ استغفار کے الفاظ نبیﷺ سے ثابت ہیں آپ آسانی سے جتنا پڑھ سکیں 1000 پڑھ لیں بس دل میں گناہوں اور کوتاہیوں کی ندامت اور توبہ کے ساتھ ہو۔دراصل استغفار توبہ الفاظ کا نام نہین یہ پڑھا نہی کیا جاتا ہے اگر آپ سچے دل سے توبہ کی نیت سے استغفار کریں گے تو چند بار ہی دل کی وہ کیفیت بنتی جائیگی کہ رجوع الی اللہ نصیب ہوگا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سسٹر حمیرا میرے لیے دعا کیجیے گا کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رسائی ھو جائے اور کثرت درود شریف پڑھنے کی توفیق ھمیشہ عطا ھو جائے