السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی اپ جو فونٹ استعمال کر رہے ہیں تو ان سب کو موبائل میں کیسے استعمال کرے بتائیے موبائل سے بتائیے ہمارے پاس موبائل ہے موبائل میں بنانے کا طریقہ بتائیں
وعلیکم السلام بھیا یہ فونٹ صرف کمپیوٹر میں ہی چل سکتا ہے موبائل کیلئے فونٹس گوگل سے ملیں گے Al Qalam Taj Nastaleeq Jameel Noori Nastaleeq Mehr Nastaleeq web یہ سب فونٹ موبائل کیلئے اچھے ہیں