محسن بھٹی صاحب گڑ مکھیوں کی اپنی خوراک کے لیئے ہوتا ہے ناکہ اس سے شہد بنتا ہے۔ مکھیوں کا اپنا بڑا سخت سسٹم ہوتا ہے جس میں وہ دو نمبر نکٹار کو شامل نہیں ہونے دیتی
بھٹی صاحب کی گفتگو کا حاصل تو یہ ہوا کہ پاکستان میں اصلی شہد عمعومی طور پر میسر نہیں. بہتر تو یہ تھا کہ اصلی شہد کے برانڈ سے بھی آگآہی دیتے، مگر یہ ساری گفتگو کا حاصل سواے وقت گزاری کے کچھ نہ تھا.
دنیا کہاں سے کہاں نکل چکی ہے لیکن ہم پاکستان کے مسلمانوں کے چہروں پے پھٹکار ہے جو ہم ابھی تک شہد ٹیسٹ کرتے پھرتے ہیں کہ یہ خالص ہے یا نہ خالص ہے اور پیسہ کمانے کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں ہر نا خالص چیز آپ اپنے لوگوں میں جو ہے وہ بھیجتے ہیں
Bhatti Sb pl next time don't waste your time with these news anchors who make the program confused by their unnecessary intruptions between your explanation.
یقین مانیے میں پشاور سے ہوں اور اپنا فارم ہی ختم کردیا کیونکہ کوئی مناسب قیمت پر خریدتے نہیں ۔ ابھی میرے چچا زاد بھائی کے پاس فارم ہے اور بھیر کا شہد ابھی تک پڑا ہے۔۔۔۔ لہذا اس پہ بھی غور کرے 😭🙏🙏
@@nskhan7330 there's a main market in our district for dealing of 🍯 and several madicine to use for different reasons and disease in honey bees forms they have thier own union of market and they are deciding for the price of honey in defferent quality no one could buy the honey from mention price if any dealer commit this mistake he would be responsible for punishment to pay the fine to the market union that's why we owners of bee form are brothely beaten so pls if you have any idea how oddit these type Mafia so share with me your experties
السلام و علیکم شہد کی پہچان کے متعلق بھٹی صحب دعست فرما رھے ھیں کہ اُن کے پاس خالص سرکہ انگوری ھوگا ۔شہد ٹیسٹ کیلئے عام آدمی کو خالص سرکہ ملنا ھی کافی مشکل ھے ۔خالص شہد کا لیبارٹری تیسٹ ممکن نہیں بہت آسان تیصت جو میری زندگی کا 35 سالہ تجربہ ھے ۔ ایک کپ دودھ اُبالیں اُبلتے ھوئے دودھ میں 1 چائے کا چمچ شہد ڈالیں ، اب اگر تو شہد خالص ھوگا تو دودھ ٹھیک رھے گا ناخالص شہد کی صورت میں دودھ پھٹ جائے گا
Darood Pak S.A.W اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥ Faiz-E-Raza Jaari Rahe Ga...........Insha ALLAH(Azzo-jal
اللہ مدد کرے ہماری اور عمران خان وزیراعظم پاکستان کی سارے پاکستان کو سنوارنے میں یااللہ مدد اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اللہ سن لے ہماری دعا یا مجیب یااللہ
عدالت کی ہے جو محسن بھٹی صاحب کو تو ذرا معلوم نہیں کہ شہد کی ٹیسٹنگ کیسے کی جاتی ہے میں ہنی بی کیپنگ کا کام کرتا ہوں الحمدللہ شہد کی ٹیسٹنگ کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ سب سے اسان ہے اور اج تک اپ نے کسی سے بمشکل سنا ہوگا ایک گلاس دودھ میں ڈال دے دو نمبر شہد سے پانچ چھ گھنٹے میں دودھ پھٹ جائے گا اور اصلی شے سے کبھی دودھ نہیں پھٹتا شہد کا جمنا یا کرسٹل ائیز ہونا یہ شہد کا قدرتی عمل ہے شاید شاہد والی بوتل کو گرم پانی میں رکھیں گے تو شاید اصلی حالت میں اجائے گا
ھھھھھ اور تنظیم سازی کا امتحان میراثی شریف کے گیراج سے پاس ہوسکتی ہے؟ ھھھھ اصلی بھٹو کا پہچان بلورانی کی ماتے سے کیجاسکتی ہے؟؟ اور اسلام کا دفاع ڈیزل کے احکامات سے کی جاسکتی ہے؟
Just imagine how stupid someone asking him is honey heavier than water oi bibi kon sy school sy parhi hui ho hairat hy dunya k saray farigh log ghoom phir k aap ko media pe nazar ayain gy😂😂
ایکسپرٹ خود بھی اپنی ٹیسٹ سے مطمئن نظر نہیں آرہا ہے ریزلٹ دائیں بائیں کرکے ٹائم ضائع کررہا ہے کیا یہ جو آپ ٹیسٹ کررہے ایز پر سٹینڈرڈ ہے؟؟؟؟؟؟ یا اپنا بنی بنایا طریقہ
جب تک قدرت، طاقت اور اختیار ہے اللہ تعالی کی مخلوق پر احسان کرو آسانیاں پیدا کرو کیونکہ کہ انسان کی قدرت، طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے آمین 💗💗💗💗💗
ایون صدر میں بھی شہ اسی مڈصوعی طریقے سے کشید کیا جاتا ہے میں نے یہ شہد تحفتاً ایوان صدر حصل کیا تھا اور دو دن بعد ہی بوتک کی تہہ میں چینی بیٹھنا شروع ہو گئی تھی
Comment par k dekh Lea k awam ko asal nakal ki pehchan sy farak nhi parta bas faltu baty hn . Ky agar humy koi knowledge ki bat batayi h tu kch qadar k bajaye fazool baty hn.
I yra bhatti sab seedha seedha ye btao k asal check krnay ka trika kiya ha direct bs In chkro ma mat paro Asal kasay pta chlay ga ye test hm thori kr sktay hn
اسلام علیکم ورحت الله وبركاته محسن بھٹی صاحب کی بہت سی وڈیوز یو ٹیوب پر ہیں مختلف موضوعات پر... اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین یہ تو رہا جسمانی صحت کا معاملہ اب آتے ہیں روحانی مسئلہ پر... کیا آج مسلمان جس شرک و بدعت میں اور قبر پرستی میں مبتلا ہیں یہ وہی دین ہے جو اللہ تعالیٰ نے قرآن و حدیث کی شکل میں ہمیں دیا تھا.. یا پھر اس میں ملاوٹ ہو گئ ہے... تحقیق ضروری ہے جس طرح دنیاوی معاملات میں ہم اتنی تحقیق کر رہے ہیں دین کے معاملے میں بھی ضروری ہے.... انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی کم از کم 10 وڈیوز دیکھیں انشاءاللہ حقیقت سامنے آجائے گی کہ قرآن حدیث ہوتے ہوے ہم کس دین پر دمل کر رہے ہیں... میں بھارت سے مسلم علمی کتابی
اینکرز حضرات اور مختلف ٹیوب کے شور سے ھم اصلی رزلٹ تک نہ پھنچ سکیں۔۔کہ آخر میں ایک ٹیوب جسمیں کیا ملایا اور وہ اصلی اور آسان طریقہ ھے۔شھد کی پھچان کی۔اتنے باتوں کی ضرورت نھی تھی۔جن کے وجہ سے وہ ٹیوب ھی غایب جسکے وجہ سے اصلی شہد کی پھچان ھوتا۔
ارے جناب اتنی لمبی بات آسان سا طریقہ ہے جو ان صاحب کو بھی نہیں معلوم جناب بلکل آسان سا طریقہ ہے ماچس کی تیلی شہد میں 2/3منٹ رکھ کے اسی طرح نکال کے ماچس کے ساتھ رگڑ لیں اگر تیلی نہ جلی تو شہد جالی ہے 2سرا ۔طریقہ سرمہ کی سلای شہد میں ڈبو کے دونوں آنکھوں میں لگائیں اگر آنکھیں جلنا شروع ہو جایں تو شہد اصلی ہے بس
لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے ، لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں___ سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں ___ کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں__ دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں__، بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں، یہ خود وہی رہتے ہیں، مگر انسان بدل دیتے ہیں_
4 points pure honey ke No. 1 paani ki glass mein dalo agar na ghulay to pure No. 2 ek drop mitti pe dalo agar mitti sahad ko fauran aakar lag jayegi aur sahad ball type hojayega to pure No. 3 ek spoon Se neeche dalay aur poora shahad taar banke giray ga aur taar nahi tootaygi to khalis ! Agar tootgayi to nakhli ! 4) ek spoon shahad freezer mein rakho, agar shahad freeze nahi huva to woh khalis (pure) Agar ghut hogaya to nakli !
بھائی دنیا کا کوئی شہد بھی لے آؤ اسے چیک کرنے کا واحد طریقہ ایک ہی ھے دوھول والی خشک مٹی لو آس کے اوپر ایک قطرہ شہد ڈال دو آگر خالص ہوا تو آٹھ گھنٹے تک بھی مٹی میں جذب نہیں ہوگا اگر اسلام آباد لیبارٹری سے پاس ہوا دونمبر ہوگا تو جذب ہو جائے گا
اچھا پروگرام تھا لیکن یہ دونوں میزبان اس ایکسپرٹ کو بات ہی نہیں کرنے دے رہے تھے، اس کی کوئی بھی بات مکمل نہیں ہونے دی انھوں نے، خاص طور پر میزبان خاتون کا تو بس نہیں چل رہا تھا کہ ایکسپرٹ کو سائیڈ پر کر کے خود شہد پر لیکچر دینا شروع کر دیں، بہت بور کرتے ہیں اس قسم کے میزبان کسی بھی پروگرام میں
The bees are also not hard working and corrupt like all Pakistanese . They are also masterminds of corruptions having lessons from corrupt leaders . (18/19-02-2022) .
بھائی اور بہن !! آپ لوگ بیچ بیچ میں اتنا بولتے ہیں کہ جو شخص بتارہا ھوتا ہے ، اسکی بات بھی سمجھ نہیں آتی ؟؟ یہ صرف آپکے ساتھ ہی نہیں ہے بلکہ دوسرے" اینکرز " یہ کرتے ہیں ! بھائی پہلے آدمی کو بات مکمل کرنے دیں پھر اس سے سوال کریں !! یہ خرابی اور غلط رویہ ہے !! اسکی وجہ سے آپکی گفتگو فضول لگنے لگتی ہے !!
بھٹی ساب گفتگو کے دوران یہ نہیں واضع کر رہے کہ جس کی جھاگ ختم ہوئی وہ اصلی ہے جس کی جھاگ کم نہیں ہوئی وہ جعلی ہے ہاں یاں واں میں عام بندے کو سمجھ نہیں آتی ہے
food authority Sleeping, Government sleeping, Health ministry sleeping, ----------- Who will care Awaam, bus tax do filer bunoo, Lukh Lanat hekootan tay
یہ آپ نے سود کا نام مارک اپ رکھ لیا ھے ۔ گدے کو کپڑے کوی پہناے تو وہ انسان نہیں بنتا نام بدلنے سے سود حلال نہیں ھو جاتا. کچھ اللہ کا خوف کرو. قاری بشیر مدنی
It would have been better if the anchor persons had allowed the guest to speak the most . But unfortunately they have been interrupting him time and again frequently especially the lady and thus some important information has been lost .
Yani PAKISTAN maiN100% Corruption hai,aik ISLAMI MULK honay ka Faida Kia? Bharat maiN 20 to25% hi Suger Mix hota hai,isliey 80 % Honey nay CORONA maiN Apna faida khoob dikhaya.