میرے پلے اسٹور میں یو پیسہ ایپ نہیں آ رہی ۔اور نہ ہی میرے موبائل میں یوپیسہ انسٹال ہوتا ہے ۔اور میں آلریڈی جیز کیش اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ یوز کر رہا ہوں ۔اس کی کیا وجہ ہے کہ یہ میرے موبائل میں انسٹال نہیں ہو رہے ۔اور میرا موبائل ہواوے وائی سیون پرائم ہے ۔
Money can also be deposited into UPaisa account from any other bank account by simply selecting U Microfinance Bank from the list and adding the UPaisa wallet account/mobile number. for withdraw money use upaisa debit card