ماشااللہ ، اللہ تفیقات میں اضافہ فرمائے۔ اور ایک ایک حرف امام زمانہ کی بارگاہ میں نور کی صورت میں پیش کیا جائے۔ لیکن ایک ابہام جو شائد پیدا ہوا وہ یہ کہ ائمہ معصومین علیحم السلام مین فقط دو نے قیام کیا ، یہ کہنا درست نہیں، اس لئیے کہ سید الشھدا جب نکل رہے تھے، تو اپنے نکلنے کو اپنے بابا اور نانا کی سیرت قرار دیا۔ پس قیام کرنا موصومین علیھم السلام کی سیرت ہے ، قیام یعنی ظلم کے خلاف ڈٹ جانا، اور باطل کے سامنے سر نا جھکانا، طاغوت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اللہ اکبر کا نعرہ لگانا ، قیام ہے، اس انداز سے ہر امام نے اپنے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کیا ہے۔ اللہ ہم سب سے قبول فرمائے۔ آمین۔