آپ میرے استاد ہیں آپ کی وڈیوز سے بہت رہنمائی حاصل کی اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آباد رکھے اور ہمیشہ صحت یاب رکھے۔ میں تقریبا 5سال سے سعودی عرب میں مقیم ہوں۔اور میں نے یہاں آہ کے شاگردی کی ایک انڈیا کے استاد تھے میرے صاحب سنگھ نام تھا ان کی ہر بات مانی 18 گھنٹے کام کیا ان کے ساتھ پر بتاتے بہت ہی کم تھے اور کسی چیز کا پوچھنے پر بھی مجھے درگزر کر دیتے تھے میں نے 3سال ان کی شاگردی کی پھر میں نے چھوڑ دیا ۔ آب خود کا کام کرتا ہوں جو 30 سے 40% مجھ کو آتا ہے الکٹریشن کا مجھے بہت اور بے حد شوق ہے آپ کی وڈیوز سے سیکھتا ہوں آب جو بھی سیکھتا ہوں اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔۔آیک استاد کی 3 سال شاگردی کی کٹووٹ لگانی تک نا بتائی ۔۔۔اور آیک آپ ہیں فی سبیل اللہ کام سیکھا رہیں ہیں
سلنسر کئ ہوا دو بارہ صاف کرکے آئیر کلنر کو دیتا ہےاور نام ائ جئ آر ہے اور سپیڈ بھئ بڑھ جاتی ہے اور کالا دھونوا کم نکلتا ہے میں ٹریلہ کا ڈرائیور ہوں آپ کئ ویڈیو دیکھے کا بہت شوق رہتا ہےشکریہ استاد جئ
walikumsalam sir g sir thanx to ap ka krna chiy sb bahion ko Jin k liy ap video bantay ho mari request ha sb bahion se k sir k liy dil khol k dua kia kro or jo log janab word use krtay han ya bi mari Un se request ha k wo sir word use kry q k ye hum sab k techer han or techer ko bi kehna techer ki thoohen ha mary nazdeek or jo bi sir ko adi rat ko sms krty han Un se request ha k wo sir ko sir sumjay gar ka fird ni sumj gay hon gay sb bi agr mari koi bt bori lagi ho kisi bi ko to plz muje lazmi btna mari galti us k bad mein sory kro ga agr mein galt howa to