آج کی عید کو دو سہیلوں نے چار چاند لگائے ہیں دونوں بہت محترم شخصیت ہے ملک سے محبت کرنے والے اور ہمارے ملک کے اثاثے ہیں اب تو ماشاءاللہ سے آثار قدیمہ کے مرتبے پر فائز ہو چکے ہیں اللہ پاک دونوں کی حفاظت فرمائیں آمین
سہیل احمد صاحب نے درست کہا کہ کبھی بھی کسی قوم نے کسی دوسری زبان میں ترقی نہیں کی پنجابی زبان کا تحفظ سرکاری سطح پر ہونا بہت ضروری ہے جس کے لیے ہم سب پنجابی لوگوں کو تحریک چلانی پڑے گی پنجاب زندہ باد ❤❤
پاکستان کی آن پاکستان کی شان سہیل احمد صاحب ـ پاکستان کی کامیڈی کا وہ ستارہ ہے جنہوں نے پاکستان کی عوام کو سب سے بہترین کامیڈی ڈارمے دیے اور انکے ساتھی مرحوم امان الله صاحب کامیڈی کا سمندر تھے بہت یاد آتی ھے اُنکی باتیں ـ شکیل صدیقی صاحب نے ایک دفعہ تعریف کی تھی امان الله صا حب کی کہ جب جو کچھ بھی بولیں لکھ انکی ہر بات نئی ہوتی ہے الله جنت فردوس عطا کرے امان الله صاحب کو ـ اور الله تعالٰی لمبی عمر عطا کرے سمیل احمد صاحب کو آمین 33:29
Dear sohail Ahmad sir shb...apky ik gujranwala me higher secondary school k shayd teacher thy islamic studies k Naseem Asghar Qazi shb,apko yad nhe hngy ykenan.but unko ap aj b yad hen..wo apka zikr krty hty hn hmse aksar k sohail ahmad shb mery student thy..❤❤❤
Kajal Ghar me aik Blind Zalim Landlord ka role kiya, aur hum bachoo k leye aik khofnak hota tha means hum chop jate the jab wo blind landlord ka seen ata tha
He shud be thankful to Aftab. He will b given president award for his banter against aftab. Although he is well deserved for any merit award, he shud not have sided with dirty tactics of N league.