Achi information bhi mil jati ap se or ap ki story Dekhi jub is dupaty main tu ajj tak ki sub ki haseen lag rahi thi Natasha ap .ya rung suit kia ap per
باجی آپ عمرہ کر کے آ گئی ہیں بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللّه نے آپ کو اپنا گھر اور اپنے محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا گھر دکھایا حرمت والا شہر دکھایا اللّه بار بار بلا ے ۔۔ اب آپ خود کو بدلنے کی کوشش کریں خود کو عیاں نہ کریں کسی نے کسی کی قبر میں نہیں جانا خود کو چھپا کر جو کر سکتی وہ کریں ۔۔ اللّه آپ کے شوہر کی کمائی میں برکت دے امین