رپورٹ شاہد گھمن نمائندہ 92نیوز روس
پاکستان اوورسیز کمیونٹی کرغزستان کے صدر محمد ارشد بٹ کی جانب سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارتخانہ پاکستان بشکیک کے سفیر علی حسن ضیغم ، سفارتخانہ افغانستان بشکیک کے سفیرنوراللہ امین ،معروف پاکستانی کاروباری شخصیات افضل بٹ، سجادجھٹول ،سجادبٹ، ملک نادر، رفیق طور، عمران نذیر ، دونوں سفارتخانوں کے عملہ سمیت پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
27 сен 2024