عید مبارک ۔۔۔ ذیشان بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دے آمین اللہ تعالیٰ آپ کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آپ کے گھر والوں کو عزت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ذندگی گزارنے کی ہمت ، طاقت اور عقل دے آمین ابھی اپنا کام اور وقت کچھ خاص اور اپنے آپ کو بنانے میں لگائیں آپ کو دونوں بیویوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
🎉🎉🎉🎉❤ Happy love brother dear to you also on Eid Mubarak, I travel to your city too. 🎉🎉🎉🎉❤ پیارے پیارے بھائی آپ کو بھی عید مبارک، میں بھی آپ کے شہر کا سفر کرتا ہوں۔