آپ کی چینل کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ آپ لوگ ایک لمحہ بھی کسی فضول چیز دکھانے پر ضاٸع نہیں کرتے یہ ہی وجہ ہے دیکھنے میں دلچسپی برقرار رہتی ہے اسکے علاوہ ہر اجزا کا نام اردو انگریزی دونوں میں ہونے سے بہت فاٸدہ ہوتا ہے جو مسالے ہمیں اردو میں پتہ ہوتے ہیں ان کے انگریزی نام پتہ چل گٸے اسی طرح جو انگریزی میں عام تھے اُن کی اردو ۔۔۔۔بہترین کام
Wow ~~~ Delectable Food 💕💟💕💟 Happy Eid 💝💝💝 to You!! May Allah shower His countless blessings on you and your family ✨ Wishing you Good Health and Prosperity~~ Spectacular Sharing 👍 💕💟💕💟Stay Happy Forever 💕💟💕
Try to add wheat flour in all purpose flour and use gee of loaf. The oil must be fully hot. This way you will get soft Pooris. I hope this will help. 👍