السلام علیکم اویس بھائی اگر اپ کو وہ کہانی اتی ہے جس میں ایک بزرگ کے پاس خرگوش دو ہوتے ہیں لیکن وہ مہمانوں کو کہتا ہے کہ یہ بڑا سمجھدار خرگوش ہے گھر جا کے اپ کے لیے کھانا پکائے گا کین تو اس طرح کر کے وہ پھر گوشت بھیجتا ہے پھر دوسرا خرگوش ایک ڈیرے پہ ہوتا ہے گھر پہ ہوتا ہے اس طرح کی کہانی ہے وہ اتی ہے تو وہ پلیز سنا دیں