رب تعالی کے سامنے کیے ہوئے گناہ رب تعا لی خود معاف کرنے والا ہے لیکن جو انسان نے انسان کا دل دکھایا جب تک وہ انسان معاف نہ کرے جس انسان کا دل دکھایا گیا تب تک رب العالمین معاف نہیں کرتا
Beshak Allah pak hum subko maf krde nek hedayat de Ameen sum Ameen 🤲😭😒🙏 sachy Dil SE tuba kro Allah pak hum subko maf krde AMEEN SUM AMEEN 🤲 hum subko halal Rozi kamane aur khani k tofiq de Ameen sum Ameen 🤲😭😭😒 bht duk hua ye sub sun k aur log ibrat b lete han bad me insane ko pashtana phrta h jb Galat KR k tuba ni krte Jawani me insane gumra Rata jb waqt ata h to bht DER ho jati h phar Jo boya h Wohi katna pharta h bs Allah pak hum subko maf krde nek bana de Ameen sum Ameen 🤲😭😭
حضور نے فرمایا اللہ نے انسان کو بہت اچھا تخلیق کیا ہے یہ جو خواجہ سرا ہے انسانی غلطی کے باعث ہے اور گھر کے جیسے باقی فرد ہوتے ہیں ان کے ساتھ بھی ویسا ہی برتاؤ رکھا جائے
ASSALAM O ALAIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATO HO, WRITE SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM WITH THE NAME MOBARIK OF OUR BELOVED RASOOL ALLAH SALLALLAHU ALAIHI WA SALLAM.
(Breaking News) سیاچن کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام 🌹 تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے سب سے آخری اور دور افتادہ گاؤں سیاچن سے کوئی Vloger سیاچن کی خوبصورتی دنیا کو دکھانے کیلیے یوٹیوب پہ آیا ہے آپ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے اپنے بھائی کا ساتھ دیجئے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲 Long Live Pak Army 💪
اونچی قبر کی فکر مت کریں،ان کی مغفرت کی دعا کریں ۔اللہ غفور الرحیم ہے اس سے سچی توبہ کریں وہ سنتا ہے یہ دنیا بہت بے رحم ہے اس کے دھوکہ پر مت جائیں ان شاء اللہ وہ آپ پر رحم کرے گا۔بس یہ دنیا جوانی فانی ہے۔
خواجہ سرا بڑھاپے میں اس لیئے غریب ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ زمین نہیں خرید سکتے، اپنا گھر نہیں بنا سکتے ، کاروبار نہیں کر سکتے ۔کیونکہ 70 سال تک ان کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت بھی نہیں تھی ۔ ان کو بہتر رہنمائی بھی نہیں ملتی زندگی میں۔ یورپ کا خواجہ سرا بہترین زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔
Ap nay dil ko choo lia hai Allah bohat khas karam kary bahn aur bhaio jitny bhe is vidio per ay hain agr ham sab mil kar is say k liy kuch karain to zaror Allah kamyab kary ga hm sab ko
نعت رسول مقبولﷺ یری خوشبو، میری چادر تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا نہ ہو خالی میرا کاسہ تیرے واری ترا بالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیری مدحت، میری بولی تُو خزانہ، میں ہوں جھولی تیرا سایہ، میری کایا تیرا جھونکا، میری ڈولی تیرا رستہ، میرا ہادی تیری یادیں، میری وادی تیرے ذرّے، میرے دیپک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیرے دم سے دلِ بینا کبھی فاراں، کبھی سینا نہ ہو کیوں پھر تیری خاطر میرا مرنا میرا جینا یہ زمیں بھی ہو فلک سی نظر آئے جو دھنک سی تیرے در سے میری جاں تک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میں ہوں قطرہ، تُو سمندر میری دنیا تیرے اندر سگِ داتا میرا ناتا نہ ولی ہوں، نہ قلندر تیرے سائے میں کھڑے ہیں میرے جیسے تو بڑے ہیں کوئی تجھ سا نہیں بے شک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میں ادھورا، تو مکمل میں شکستہ، تو مسلسل میں سخنور، تو پیمبر میرا مکتب، ترا ایک پل تیری جنبش، میرا خامہ تیرا نقطہ، میرا نامہ کیا تُو نے مجھے زیرک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری سوچیں ہیں سوالی میرا لہجہ ہو بلالی شبِ تیرہ، کرے خیرہ میرے دن بھی ہوں مثالی تیرا مظہر ہو میرا فن رہے اُجلا میرا دامن نہ ہو مجھ میں کوئی کالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک...
Koi sharam hoti ha. Koi haya hoti ha. Lakin ap mein to wo bhi ni rahi. Wo bechari apnay baap k klaam k liye insaaf maang rahi ha aik book ki shakal meinaur tum hraam ki kmai keh rahi ho. Koi Haal ni tera wadi jahaz ki waitress.
اللّه اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے اور اپنے گناہ گار بندوں کی توبہ کا بے تابی سے انتظار کرتا ہے ۔۔توبہ کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا ۔۔اپ کی آنکھوں سے نکلا ایک ایک آنسو سچی توبہ ہے ۔۔اللّه کی ہو جائیں ۔۔دنیا کسی کی نہیں بنتی ۔۔اللّه بہت پیارا ہے ۔۔معاف کرنے والا ہے ۔۔