#SamaaTV #Car Electric Car sirf 4 lac mein Official Facebook: www. sama... Official Twitter: / samaatv Live stream: www.samaa.tv/l... Website : www.samaa.tv/
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
Touba touba .. dude, will u tell me , Europe ki kiss country main is type ke cars chall rahe hain .. I was gonna have a heart attack when I knew they drive such cars in europe .. I guess aap typing mistake ke waja say " Lala-musa " ke jaga Europe likh dia right?
ایسی کار صرف ویڈیوز میں نظر آ تی ہیں، نہ مارکیٹ میں ملتی ہیں نہ ہی سڑک پہ چلتی دکھائی دی ہیں۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ "مگر مچھ" ہڑپ کر جاتے ہیں ،ایسی گاڑیاں،.
MashaAllah, Excellent innovation, Pakistan today needs these types of conveyance, InshaAllah, when ever this came in market it will be successful, Aameen.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی جان ہندوستان اور پاکستان کی کرنسی میں بہت فرق ہے کمنٹس لکھنے سے پہلے سوچ لیا کرو مہربانی شکریہ غصہ نہیں کرنا
Asim Shahzad محترم کچھ پیسوں کا فرق ہے یہاں ایک مافیہ ہے جو لوکل کمپنی کو آگے نہین آنے دیتے اور کسٹم اور ٹیکس اتنا زیادہ ہے کہ غریب خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا جس بھائی نے انڈیا کی مثال دی ہے اس میں کوئی بھی شک و شبہ نہیں یہاں بس لوٹ مر ہے مزے صرف جرنیلوں اور سیاست دانوں اور ہتھوڑا گروپ کے ہیں ۔
*Wonderful. Great review. I have chargeable loader vehicle and that is running great. Battery vehicle is an amazing choice. Soon I will upload its complete review on my channel for friends so that it would help all my friends to understand such technology.*
@@awaisbaloch2297 یہ گاڑی گورنمنٹ نہیں عام لوگ محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ بہت زیادہ ریٹ بڑھانے یابندی کروانے یا پابندی کے بارے سوچ رہی ہے لعنتی گندی پالیسی
اسمارٹ کار آسٹریلیا میں دس سال سے زیادہ عرصے سے چل رہی ہیں۔ اور پچھلے سال ھی بہت ساری کمپنیوں نے چھوٹی الیکٹرک کار بنادی ہیں ۔ مگر یہ کار بہت ھی اچھی لگ رہی ہے ۔ ویل ڈن پاکستان 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
🤭🤭🤭🤭 بھائی جان یہ پاکستان ہے اکیلا کوئی نہیں جائیگا پانچ چھے بندے لازمی ہونگے آگے بل اتنے آرہے پھر تو اللہ ہی خیر کرے ہم تین لاکھ تک مہران ہی لے لینگے 😂😂😂
تین لاکھ میں آلٹو بھی آجائے گی اور آلٹو سے اچھی گاڑی کورے وہ بھی آجائے گی گاڑی جو بھی لو صرف پیٹرول والی لینا سی این جی والی کبھی بھی مت لینا۔۔۔ میں نے سی این جی پیٹرول دونوں پر رکھیں گاڑی میں کتنا پریشان ہوا میں ہی جانتا ہوں میں نے اپنی گاڑی سے سی این جی ہٹادیں آپ صرف پٹرول پر چلاتا ہوں گاڑی تھوڑا سا مہنگا پڑتا ہے پر یہ لائن پر لگنے کا ٹینشن تو نہیں۔۔۔ اوپر سے لوگ گاڑی اتنی ملا ملا کے کھڑی کرتے ہیں سی این جی کی لائن پر کہ میں کیا بولوں۔۔
Ge ge shoq say. Mehran bhe tho kisi nay leeni hae. Bill ka hal hae solar system lagwaen. Magar problem yeh hae keh wo bhe paiso ka atha hae aur paisay ham logo nay kharch nahi karnay.
@@engineerkohat سوزوکی ہیں جتنی بھی گاڑیاں ہیں وہ نہیں خریدنی چاہیے میران آلٹو کلٹکس یہ سب بیوقوف بنا رہے ہیں یہ ساری گاڑیاں دس گناہ زیادہ قیمت میں بیچی جارہی ہیں سوزوکی نے پورے ملک کو تباہ کیا میران 100000 سے حد ایک لاکھ پچاس ہزار تک گاڑی ہے اور بیچ کتنے گئے تھے آٹھ لاکھ روپے کی
Ge Suzuki kay baray may kiya khayal hae? Wo jo is say bhe low quality may logo ko dono hatho say loot rahay hen tho kiya yeh us ka paidaishi haaq hae, nooray ki tharha?
@@engineerkohat سوزوکی کمپنی کی کوئی بھی گاڑی میں نہیں خریدتا ہوں میرے پاس کورے ہے سوزوکی کمپنی کی گاڑی میں جب پسندی نہیں ہے میران 100000 سے اوپر کی گاڑی نہیں ہے اور یہاں پر آٹھ لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں
O5. کار کا سائز چوڑائ کےلحاظ سے مھران کار یا آلٹو کار کا جتنا رکھیں تاکہ عوام جب جب سفر کریں تو دعا دے۔(نوٹ: چھوٹی ہرگز نا بنانا کہ لوگ مسلسل آپ کو بدعائیں دیں اور جیساکہ آپ انویسٹرز حضرات بہت خوب جانتے ھی ھیں کہ بد دعاؤں سے مالدار لوگ غریب ترین ھوجاتے ھیں ہتّہ کے فٹ پاتھ پر آجاتے ھیں۔
Yeh jazbath say nahi balkeh science aur finance say chaltha hae. Bhai agar is ki body barhi karen gaay tho is ko chalanay kay leye ziyada power ki zarorath ho gee. ziyada batteries ki zaroorath ho gee. is thareeqay say is ki qeemath barh jaye gee. Tho pher sab ka yeh gila ho gaa keh ye tho bhoth mehngi hae. Pher log mehengi honi ki waja say dad dua den gaay.
Yes you are right but tiers are thinner because it is the necessity of electric vehicle. Thick tires have more adhesion and they need more energy to ride. I have battery vehicle and that is amazing.
@@syedfaizanalishah7532 Those cars would have more powerful motor, more batteries and much more price. This one is lacking in all resource with too little price of 4k Pak rupees. And still people are commenting it should be even lower.
@@MalikMalik-gf8vf beta teri okat to mehran wali b nhe hai 😂😂😂 tu riksha ly lay nf mery pas japnes swift hai 2019 model chek ker gari kisy kehty hai lory 😂😂
Shandar offer.. har " car " kay sath driver freeeeee. . Or sath main aik dhol bajanay wala .. jo car say agay agay dhol bajaye ga .. takay logo ko pata chall jaye kay " car " aa rahee hay
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
O6. کار کا اور رکشہ کا *فلور* زمین سے اونچا تقریباً ایک فٹ تک ھوناچاہئے تاکہ عوام دل سے دعائیں دے جیسا کہ آپ احباب یعنی انویسٹرز حضرات جانتے ھی ھیں کراچی کی سڑکیں کیسی ھیں ؟تو اگر کار اور رکشہ زمین سے اونچی باڈی ھوگی تو *انشاءاللہ* آپ انویسٹرز حضرات کو عوام دل سے دعائیں دیگی بھائ جان۔اور یاد رکھو کسی کی دعا کسی پر لگ جائے تو اس کی دنیاوآخرت سنور جاتی ھے۔
ap nay bilkul sahee kaha. Sab say barha masaala yehi hae. Yahan har banda zehni mareez hae aur apnay ghar kay bahir uncha speed breaker thameer kar kay us kay keeray ko skoon miltha hae.
Solar panal bhi laga sakta ha wese or wese bhi 20 25 nikal legi tu thek ha ab ye agar apna wese hi koi shoping ke lia jana ba ya regular kam ke lia best ha ye
yes can say but if its DIY project. U can convert in old light weight car into EV car in cost about 2.5lac...50k for junk car body, 1lak for motor and alteration and 1lak for batteries. its
Apeel To Prime Minister Pakistan please important ev vehicles pe sales Dues tax 00 Karen take Pakistani gareeb awam ko petrol SE Jan chotti jese solar system pe PAKAGE die hen Apne ye Bht achi achievement he..