Mery Maslik K Mufti E Azam of Pakistan Meri Jind Aur Meri jaan Hazret Allama Mufti Mohammad Haneef Qureshi Sahib Zinda baaaaàaaaaaaaaaaaaaaaaaaad ❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️🌹❣️🌹
کیا بات ہے سبحان الله جزاك الله میرے آقا کا لاڈلا میرا پیارا بھائ حنیف ماشاءالله آپ کے بیانات بڑے پیارے ہوتے ہیں لیکن آپ کے بیان کرنے کا انداز نہایت درد سے بھرا ہوتا ہے دل تڑپتا رہتا ہے آنکھیں اشکبار ہوتی رہتی ہیں الحمدالله یا الله میرا بھائ دین پھیلانے میں مصروف اور پیش پیش رہتا ہے الله کبھی بھی میرے بھائ کی عمر میں صحت میں بینائ میں سماعت اور دل ودماغ میں کسی بھی طرح کی کوئ پریشانی نہ آنے پائے ہماری رہنمائ کے لیئے اِنہیں صحت اور جان و مال کے ساتھ تادیر سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین لبیک لبیک لبیک یا سیدی یارسول الله مرحبا مرحبا مرحبا يا سيدي يا مصطفٰ 🙏🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹
@@muftitanveerqureshiofficia2519 mere bhai mujhe itni si baat bata den please ke Mufti Haneef quraishi sahab ki ab tabiyat kaisi hai?? Allah mere bhai ke liye achhi khabar sunae AAmeen abhi Kuchh din pahle unhen alalat ki haalat me dekha tha ab unki khairiyat ke bare me mujhe kuchh malum nahin aap bataen plz
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا‘ کہا ہم کو عبدالوہاب ثقفی نے خبر دی‘ کہاہم سے خالد نے بیان کیا عکرمہ سے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ان سے اور ( اپنے صاحبزادے ) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو ۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے‘ اس وقت ابو سعید رضی اللہ عنہ اپنے ( رضاعی ) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ( ہمارے پاس ) تشریف لائے اور ( چادراوڑھ کر ) گوٹ مارکر بیٹھ گئے‘ اسکے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کرکے ڈھورہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دودو اینٹیں لارہے تھے‘ اتنے میں نبی کریمم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔ صحیح بخاری کتاب - جہاد کا بیان - حدیث نمبر 2812