[ English ] GOD is all Loving ?? ALLAH ki Rahmat se Dhokah !! Does God all Loving !! is God all Loving #engineermuhammadalimirza #God #allahkirahmat #dhoka #hidayahvictory
Excellent VALUE Addition. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Keep on preaching ISLAM without any Sectarianism. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! My Salute for all the TRUTH Lovers. Al-hamduLILLAH عزوجل ! ! !
ماشاءاللہ علی بھائی اس وڈیو کو آ ج ایک ماہ ھوگیا ھے آ پ نیں ھولو کاسٹ میں یھودیوں کو مظلوم فرمایا اور یے ھی یھودی معصوموں فلسطینیوں بچوں اور عورتوں پر بمباری کر رھا ھے افسوس ان کے بارےمیں بات ھی نھیں کی آ پ نے اور شھید فلسطینوں اور یمنی حزب اللہ نیں ھمارے ایمان کو پکا دین دار بنایا ھے میرے بھائ مسلمانوں کی حمایت جائز بات پر کرنا لازمی قرار دیا ھے یھاں تک جھاد بھی کرناں فرض ھے میرے بھائی دل دکھا دیا ھے علی بھائی آ پ نیں 💔💔💔😭😭🇵🇸🇵🇸🇵🇰
"Al-hamduLILLAH" ! ! ! ♥️♥️♥️ ماشاءاللہ ! ! ! ♥️♥️♥️ Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 102 ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ فَاعۡبُدُوۡہُ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ ﴿۱۰۲﴾ یہ ہے اللہ تمہارا رب ، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے ، ہر چیز کا خالق ، لہذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے ۔
Ma-Shaa-ALLAH !!!Well needed CLIP. Keepon doing Dawat-e-HAQ of ISLAM withoutFirqawariyat. May ALLAH guide all of ustowards his path of TRUTH. Aameen!!!TRUTH Lovers ko SALAM!!!
This Bayan really touched my Heart and changed my perspective about Allah's merciful and forgiveness nature. May Allah give Jaza e Khair to Engineer Muhammad Ali Mirza. Love from India 🇮🇳
اللّٰہ تعالیٰ نے سورۃ بقرہ کی آخری آیت میں فرمایا ہماری برداشت کے حساب سے آزمائش دیتا ہے ۔ اور قرآن سے ثابت ہے کے ہم اپنے اعمال کی وجہ سے بھی آزمائش میں ڈالے جاتے ہیں ایک ہرن کا بچہ معصوم ھے وڈیو بنانے کے بجائے اسکو مدد کرتا ۔۔ اور اور جب ہمارے جانے کا ٹائم ھو تا ہے تو تب بھی ہم سے وابستہ رشتے آزمائیں جاتے ہیں جانے والا تو جانے کے دہان میں ھوتا ھے ۔۔خود اپ نے بولا تھا میں اپنے بندے کی جان لیتے ہچکچاہتا ھوں کیونکہ میرا بندہ دنیا چھوڑنا نہیں چاہتا پھر وہ راضی ھوتا ہے تب روح لیتا ھوں