Тёмный

EP-03 II Personality Development & Islamic Movements II Islami Tahreekon kay Tarbiyyati Nizam 

Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Подписаться 75 тыс.
Просмотров 5 тыс.
50% 1

اسلامی تحریکوں اور جماعتوں کے تربیتی نظاموں کا مطالعہ [ایپی سوڈ 3]
-----------------------------------------------------------------------------------------
تعمیر شخصیت اور اصلاح نفس پر الحکمۃ انسٹی ٹیوٹ لاہور کے تعاون اور سرپرستی سے ایک روزہ ورکشاپ منعقد کروانے کا موقع ملا کہ جس میں اصلاح نفس یا تزکیہ نفس یا تعمیر شخصیت کے چار ماڈلز کا جائزہ چار مختلف سیشنز میں لیا گیا۔
پہلے سیشن کا موضوع جدید نفسیات میں تعمیر شخصیت کے متنوع نظریات کا جائزہ تھا کہ جس میں فرائیڈ کی سائیکو اینالیسس، جان واٹسن کی بی ہیویئر ازم اور ماسلو کی ہیومنسٹک سائیکالوجی کی تھیوریز کا جائزہ لیا گیا۔ ریکارڈنگ ہمارے چینل پر موجود ہے۔
دوسرے سیشن کا موضوع صوفی سلاسل میں تعمیر شخصیت اور اصلاح نفس کے حوالے سے معروف ٹولز کا جائزہ لینا تھا کہ جس میں مراقبہ، تصور شیخ، لطائف ستہ، وجد وسماع، ذکر جہری، مجاہدہ نفس کے اصول، ضبط نفس کے اصول اور تصوف کی تاریخ کے ادوار کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ ریکارڈنگ کا لنک نیچے موجود ہے۔
تیسرے سیشن میں فرد کی تعمیر شخصیت کی بابت اسلامی تحریکوں کے تربیتی نظاموں کا جائزہ لیا گیا۔ اس میں تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی، تنظیم اسلامی اور الاخوان المسلمون کو زیر بحث لایا گیا۔
چوتھے سیشن میں کتاب وسنت اور خیر القرون کی روشنی میں تعمیر شخصیت، اصلاح نفس اور تزکیہ نفس کے تصورات اور پریکٹیسز کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ چوتھا سیشن در اصل ہماری کتاب "صالح اور مصلح" کا خلاصہ ہے کہ جس میں بتلایا گیا ہے کہ متقدمین صوفیاء یا سلف صالحین کا تصوف کون سا تھا کہ جس سے متاخرین صوفیاء نے انحراف کیا ہے۔ آخری دو سیشنز بھی چینل پر جلد ہی اپ لوڈ کر دیے جائیں گے۔
امید ہے کہ اس ورکشاپ سے تعمیر شخصیت کے موضوع کو مختلف ڈائمینشنز سے سمجھنے میں مدد ملے گی۔ اور اس حوالے سے مختلف زاویہ ہائے نگاہ کیا سوچ اور فکر رکھتے ہیں، اس کا خلاصہ سامنے آ جائے گا۔

Опубликовано:

 

8 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 28   
@ikramfayyaz6491
@ikramfayyaz6491 2 года назад
جزاک اللہ الخیرا۔
@UmarFarooq-er9be
@UmarFarooq-er9be 2 года назад
0:53 - 11:44 (Tableeghi Jamat) 11:45 - 20:33 (Jamaat e Islami) 20:34 - 23:55 (Al-Ikhwan ul Muslimun) 23:56 - 28:48 (Tanzeem e Islami)
@KHADER316
@KHADER316 3 года назад
Jazakallahu khairan. Keep the good work.
@farrukhtarar3249
@farrukhtarar3249 2 года назад
جزاک اللہ خیرا شیخ محترم
@thereluctant7055
@thereluctant7055 3 года назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حق پرست اور منصف بندہ معلوم ہوتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 года назад
اسلام میں تنظیم ھے ایک نظم سے اسلامی کام کیجۓ خود بخود نظام بنتا چلا جاٸیگا
@talhayousuf4599
@talhayousuf4599 3 года назад
بہترین تجزیہ۔
@AbuHarisKhan1
@AbuHarisKhan1 3 года назад
جزاک اللّٰہ خیر
@m.farazahmedsiddiqui4863
@m.farazahmedsiddiqui4863 3 года назад
waiting for next session ...
@sayyednasir1752
@sayyednasir1752 2 года назад
Ahle Hadees Jamaat k Bare me Nahi Bataye ?
@MdIrfan-lg7ed
@MdIrfan-lg7ed 3 года назад
ماشاء الله
@turkishseriesurdusubtitles7715
@turkishseriesurdusubtitles7715 3 года назад
Wht about ahle hadees
@rizwanpatelsarod4576
@rizwanpatelsarod4576 3 года назад
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ نے جس تبلیغی بابا کی بات بتائی اور اس سے آپ نے یہ نتیجہ نکالا کے تبلیغ میں ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کا یقین اتنا قوی ہوتا ہے۔ اس کے بجائے آپ کو اس ویڈیو میں اصلاحی بات بتانی تھی کے یقین کا مطلب ترک اسباب نہیں ہے بلکہ اسباب کو استعمال میں لانا اور یقین اللہ پر رکھنا یہ اصل مفہوم ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود اسباب کو استعمال میں لاتے اور صحابہ کرام کو اسباب استعمال میں لانے کی ترغیب دیتے نظر آتے ہیں۔ کیو کے یقین کے وہ والے مفہوم نے بہت نقصان کیا ہے جو عام طور پر تبلیغی حلقوں میں بیان کیا جاتا ہے، میں خود ۱۷ سال اس کام میں متحریق رہا ہو اور بیشک بہت مؤثر کام ہے لیکن غلو میں بھی انتہا پر پہنچ گئے ہے یہ لوگ (الا ماشاء اللہ) میںنے آپ کو یہ بات اس لیے بتائی کے آپ کی بات سننے والے بھلے تھوڑے ہو لیکن حقیقی طور پر دین کا صحیح فہم حاصل کرنے کی نیّت سے آپ کو سُنتے ہے، میں خود بہت کچھ سیکھا ہو آپ سے۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین۔ جزاک اللہ خیرا
@MuhammadFarooq-yj5pk
@MuhammadFarooq-yj5pk 3 года назад
Ap apni jamat key barey ma be kuch isitara bayan krty tou baat clear samjh ajati aur zada pur asar huti dosri jamatun ki ideology samjhny mey
@PashtoNewBayan6767
@PashtoNewBayan6767 3 года назад
ماشاءاللہ
@zohairkhokhar2555
@zohairkhokhar2555 3 года назад
Very Nice Dr. Sahab, bht acha kaam kr rha ha app MashaALLAH. Mein ilmi aitbar se aap se bht mutasir ho aur aap ki tamam videos dekhne ki koshish krta ho. Umeed ha InshaALLAH kabhi personally bhi mulaqat ka moqa de ge app. Baqi iss video mein , I must say that guy sitting on left side in quite annoying, continuously using his mobile phone. I think it is against the ethics.
@kahaf6673
@kahaf6673 3 года назад
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا آسان عربی گرامر کتاب ہندوستان میں بھی دستیاب ہے ؟؟؟
@tayaibiqbal4144
@tayaibiqbal4144 3 года назад
Jnab Tehreek Minhaj ul Quran jesi Alamgeer tehreek k zikr k bager apka subject adhoora h ....
@MdIrfan-yq8xy
@MdIrfan-yq8xy 3 года назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ کیا دیوبندی، تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی، اخوان المسلمین، تنظیم اسلامی وغیرہ اہل سنت و الجماعت فرقہ ناجیہ میں شامل ہے یا اہل بدعت فرقہ ضالہ میں شامل ہے اور کیا شیخ دیوبندی، تبلیغی جماعت، جماعت اسلامی، اخوان المسلمین، تنظیم اسلامی وغیرہ کے ساتھ دعوت کا کام کر سکتے ہیں
@riazdastagir3814
@riazdastagir3814 3 года назад
بارک اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپکے علم میں مزید ترقی دے آمین۔۔ جہادی تنظیموں کا بھی ایک تربیتی نصاب ( فکری +عملی )ہے اسکا بھی تعارف ہونا چاہیے تھا.. ڈاکٹر صاحب کا واٹسپ نمبر ہوتا کچھ چیزیں اس حوالے سے اسکے ساتھ شیئر کر لیتے۔۔۔ بہت عمدہ اور مختصر جائزہ تھا۔۔
@azamkhankhan948
@azamkhankhan948 3 года назад
0
@AB-fw7sf
@AB-fw7sf 3 года назад
جماعت اہل حدیث بھی تو ایک تحریک ہی ہیں۔۔آپنے اس کو ان میں شامل نہیں کیا۔ لگتا ھےآپ اہل حدیث کی فکر کو قرآن و حدیث سے جوڑنا چاہتے ہیں۔قرآن و حدیث تو صرف اہلِ حدیث والوں کی میراث نہیں ہیں۔۔
@AB-fw7sf
@AB-fw7sf 3 года назад
@@DrHafizMuhammadZubair جزاک اللّہ۔ ۔ویسے تو میں فقہ حنفیہ کو follow کرتا ہوں۔۔لیکن آپ کی معتدل مزاجی اور دور اندیشی سے بہت متاسر ہوا ہوں۔۔
@muhammadsoban6413
@muhammadsoban6413 3 года назад
@@AB-fw7sf آپ متاثر ہیں یا س والا متاسر ہیں
@AB-fw7sf
@AB-fw7sf 3 года назад
@@muhammadsoban6413 متاثر۔۔دراصل میری اردو کمزور ہے۔۔
@muhammadsoban6413
@muhammadsoban6413 3 года назад
@@AB-fw7sf کوئی بات نہیں بھائی اللہ آپ کو اردو میں مضبوط کرے
@Moviesexplaininurdu301
@Moviesexplaininurdu301 3 года назад
جزاک اللّٰہ خیر
@afnanmajeed9126
@afnanmajeed9126 3 года назад
AsslamuAlkum Warahmatullahe Wabaraktu dear brother plz check your spelling and correct it
Далее
EP-04 (Part-A) II Dajjal in The Light of Sahih Ahadith
49:16
Men Vs Women Survive The Wilderness For $500,000
31:48
Is There Life After Death?
1:04:06
Просмотров 18 тыс.
EP-11 II Imam Ibn e Taimiyya and Wahdat al-Wujud
53:25
Understanding Bribery (Rishwat) - Consequences
27:55
Просмотров 2,4 тыс.
EP-04 (Part-B) II Dajjal in The Light of Sahih Ahadith
1:00:13