اس وقت مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ... جس شخص کے ذوالقرنین ہونے کی قائل ہے ... یعنی وہ بادشاہ کہ جنہوں نے یأجوج اور مأجوج کو ایک دیوار کے پیچھے قید کیا تھا ۔ وہ نام ہے ایران کے بادشاہ ’’سائرس دی گریٹ‘‘ کا ... اور ایسا ماننے کی وجہ ... درأصل سائرس کی قبر سے ملا ایک ثبوت ہے ۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم سائرس کے ذوالقرنین ہونے یا نہ ہونے پر گفتگو کریں ، پہلے یہ جان لیں کہ یہ گفتگو کرنا آخر اتنا ضروری کیوں ہے ؟ ذوالقرنین کا واقعہ ... سورۃ کہف میں آیا ہے ۔ اور سورۃ کہف ... قرآن پاک کی اٹھارہویں سورۃ ہے ۔ اگر ہم نے ... ذوالقرنین کی حقیقی شناخت کے حوالے سے ... سائرس کے متعلق کوئی تحقیق نہ کی ... کہ آیا وہ واقعی ذوالقرنین تھا یا نہیں ؟ تو آپ کو پتہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہوں گے ؟ ہم اللہ رب العزّت کی نازل کی ہوئی آیات کو غلط لوگوں سے منسوب کر رہے ہوں گے ۔ اور مجھے پورا یقین ہے کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہیں گے ۔ اس لیے یہ بہت ضروری ہے ... کہ یأجوج مأجوج کے أصل ٹاپک کی طرف بڑھنے سے پہلے ... ہم جان لیں ... کہ آخر ذوالقرنین تھے کون ؟ اور اسی سوال پر آج ... میں ’’ذوالقرنین سیریز‘‘ کی إن شاء اللہ تیسری قسط ریلیز کروں گا کہ جس کا نام ہے ... ’’فارسی بادشاہ اور ایک گھنا جنگل‘‘ یہ قسط دیکھتے ہوئے ایک منٹ کے لیے آپ کو لگے گا ... کہ جیسے واقعی سائرس ہی ذوالقرنین تھا ۔ مثلاً جیسا کہ اس کے مقبرے سے ملا ایک ریلیف کہ جس میں سائرس دو سینگ پہنے ہوئے ہے ۔ اور ذوالقرنین نام کا ایک مطلب ’’دو سینگوں والا‘‘ بھی ہوتا ہے ۔ پھر سائرس کے إنصاف اور أصولوں کی دنیا بھر میں شہرت ... یا پھر وہ عظیم الشّان سلطنت کہ جو اس نے بنائی تھی ۔ یہ سب باتیں کافی حد دکھاتی ہیں کہ سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص ... ہو سکتے ہیں ۔ لیکن کیا واقعی سائرس اور ذوالقرنین ایک ہی شخص کے دو نام ہیں ؟ مجھے پتہ ہے کہ آپ سب ایجوکیٹڈ لوگ ہیں اور ان دونوں باتوں کے بارے میں پہلے سے جانتے ہوں گے لیکن جس چیز کے متعلق میں آپ کو واقعی بتانا چاہتا ہوں ۔ وہ ہے سائرس کے دو سینگوں کے پیچھے اصل راز ۔ کہ آخر وہ سینگ پہنتا ہی کیوں تھا ؟ اور اس چھوٹے سے پتھر کے بارے میں ... کہ جو سائرس کے ذوالقرنین ہونے کے متعلّق تھیوری کو ... خطرے میں ڈال دیتا ہے ۔ یہ سیریز بنانے سے پہلے میں سوچا کرتا تھا ... کہ ذوالقرنین اور یأجوج و مأجوج کے متعلق تو بہت کچھ لکھا جا چکا ہے تو میں ایسا کیا نیا ڈھونڈ لوں گا ۔ دیکھنے اور پڑھنے والے بھی کہیں گے کہ سر آپ وہی کچھ ہی تو بتا رہے ہیں جو پہلے سنا ہوا تھا ۔ لیکن إن شاء اللہ آج کی قسط کے بعد ... کہ جب سیریز کا تعارفی حصّہ مکمل ہو جانا ہے ۔ یعنی وہ حصّہ کہ جس میں تقریباً وہی سب کچھ تھا جو آپ نے پہلے بھی سن رکھا ہے ۔ اب شروع ہونے والے ہیں سیریز کے وہ حصّے ... کہ جو بالکل نئی انفارمیشن لے کر آئیں گے ۔ وہ قدیم روایات ... جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ سنی ہوں ۔ وہ نئے ثبوت ... کہ جو آپ نے شاید پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں ۔ إن شاء اللہ ملتے ہیں آج رات ساڑھے نو بجے ۔ ذوالقرنین سیریز کی تیسری قسط کی ریلیز پر ۔ اور ہمیشہ کی طرح ایک اپیل ... کہ اس وقت یہ تمام ریسرچ ورک ... پرائیوٹ فنڈنگ سے ممکن ہو پا رہا ہے ۔ اس لیے اگر آپ بھی قرآن ، سائنس اور تاریخ پر مبنی اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ یہ ریسرچ ورک بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
Aapke in series se dekane se apane aap muslim smjhana proud feel hota hai aur hamara iman bhi majbut hota hai. So dimag me dout chalate hai Allah tala ke karam se sab clear ho jata hai allah aapko apane hifzo Aman me rakhe aur ki dili Murad Puri farmaye (Aammen)
قرآن 18-18 آیت میں بیان ہو تا ہے کہ تم انہیں دیکھتے تو سمجھتے کہ ؤ جاگ رہیں ہیں مگر تم انہیں سوتاہوا سمجھو۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسکا مطلب اپنے انداز میں بتائیے ۔۔
ماشاءاللہ آپ بہت اچھی تحقیق کر رہے ہیں، جن سے لوگوں کو بہت دینی معلومات حاصل ہوتی ہیں اور ہر طبقے کا انسان خدا اور قرآن کے نزدیک تر ہوتا جا رہا ہے۔ اللہ آپکی عمر دراز کرے، آپکے فہم کو مزید وسعتیں عطا فرمائے
پچھلی دو اقساط کے مقابلے میں آج کی قسط بہت زیادہ مزے کی تھی خصوصاََ صعب ذوالمراثب والا واقعہ واقعی بہت انٹرسٹنگ تھا ۔یقین مانیں مجھے بہت مزا آیا بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
bohot behtareen.....surah kahaf ki shuru ki 10 ayat.....bohot aham haen.....10 ween ayat me.....aik dua hey.....RUBBANA se shuru.....RASHADA par khatam......iss dua par ghor karen.....rozana bar bar parhen.....aj ke dajjali time period me.....ye khaas dua.....mushkilon ko duor karney ke liye hey.....
Ma sha Allah AJ ki qist Madinah pak mein dekhnay ko mili Alhumdulla! Es series ki pehli qist ko jub dekha jub new ghra mein shift hoy tub Phil youtube video esi silsula ki pehli qist thi Life k sath saathi chula rhi hy Ma sha Allah
فرقان بھائی میں نے آپکا پہلا تھریڈ پڑھا تھا ارم والے. ستونوں والے اور میں نے جب یہ پڑھا تو یقین کریں دل سے دعائیں دی آپکو کہ کیا ہی کمال کا بندہ ہے ❤ بہت ہی لاجواب تھریڈ تھا وہ آج بھی یاد آتا ہے
I'm speechless 😮 asi research karna har kisi ky bas ki bat nahi ha i sulute you furqan Bahi ALLAH ap ky ilam ma or izafa kary Ameen or ap humy is tarha talem dety rahy ALLAH ap ki umer ma barkat farmy Ameen ❤
Furqan sir mai kia kaho alfaz nahi hai mere pass apki tareef k lye You are a gem ❤ I m ur biggest fan❤❤ اللہ آپ سے ہمیشہ راضی ہو آپ کے علم میں بہت برکت عطا کرے آمین
MA jb b ap ki series sunti hun to bs heran hoti rehti hun k ap kesy itni information akthi kr lety hen... MA to is bat ka yqeen kr k sun leti hun k aj k dor ma koi itni ahm Malomat hm tk ponhcha rha ha ye bht bri bat ha❤❤❤aur intizar rehta ha ap ki nai video ka.. Alhmdullilah❣️
I won't say you're different from others informative and educational channels.You're all alone standing on the top of the hill of success and blessings.your way of talk is sweet,your voice is unique your personality is good but what does make You really unique and special is "your beautiful thoughts and Golden Heart". grateful for ALLAH who blessed us with you and have wonderful family like this.
ماشااللہ ماشااللہ کیا بات ھے برو آپ نے کمال کردیا ھے اتنی بہترین تحقیق انمول ھے اس کی قیمت ادا کی نہیں جا سکتی بہت بہترین بہت بیسٹ اور سب سے بہترین تو یہ کہ قسط جلدی ملنے لگی ھے اس کا تو کریڈٹ الگ ملتا ھے آپ کو اللہ آپ کو جزا دے اور اپنے خزانوں کے منہ آپ کے لیٸے کھول دے
اسلام عليکم ورحمت وبرکت فرقان بھائ بہت بہت خبصورت انداز بيان ہيں وقت کم محسوس ہوتا ہے اگر اپ 2 گھنٹے بولے تو بھی کم ہيں ہم سن کےلے حاضر ہيں جزاک اللہ خير 🌹🌹
بہت ہی عمدہ اور دلچسپ ، جی چاہتا ہے کہ روزانہ آپ ایک قسط لوڈ کیا کریں اور ہم اتنی بہترین علمی گفتگو اور ریسرچ سے مستفید ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ اور ہماری اس فیملی پر اپنی فیوض وبرکات نازل فرمائے آمین یارب العالمین
I am amazed how you are handling all this research work along with your regular job. I have made a little contribution in your Bank account to support this wonderful work.
Aap ki knowledge, aap ki reading power or sb yaad rakhna hairat m daal deta h .. or sb se achi BAAT lehjey ka tehrao barey , bachon sb ko samajhney m asani Hoti h.., kia hi acha ho k Pakistan m ek live session ho or aap se mil bhi ley or aap k ilm se mazeed faida utha sakey
Dear Furqan Qureshi Bhai, You are doing an incredible job! Your method of explaining concepts and your unique approach to referencing, connecting events, landscape architecture, is truly exceptional. Thanks to your efforts, many complex ideas have become much clearer. Don’t be concerned about a few comments regarding the brevity of your blog posts. There are many of us who appreciate the in-depth discussions. My entire family enjoys your content - we often sit together, watching and re-watching your videos. Your work and research are invaluable, and I believe they will greatly benefit future generations.
Sbhi ko back ground acha lag rha h,mgr muje to is me gehri udasi,tanhai or khamoshi dikhi deti h, ziada tr western countries me isi kism ka environment hota h,behrhal 3rd Ep informative thi
Furqan sb once again thank you for sharing your research knowledge with us I have read about Alexander the great as well as Cyrus the great and I was never comfortable with the Idea that any one of them could be the believer of Allah Pak
Bhhhhhhhhhhhhht bhhhhhhhhhhhhht mehnat se khuloos se dil se bhhhhhhhhhhhhht khoon pasina ek kr k bhhhhhhhhhhhhht bhhhhhhhhhhhhht wasooq se kaam kia ha ap ne
Allah pakk apko jazz-e-khair day or ilam main or vosat atta krye kamal research hy apki maza a jata hy ap ki logics ka sath apko sun bht sy mery sawalat k jwab ap sy ki research sy mje mily JazakAllah bahi