بیٹھک پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب سے انٹرویو [ایپی سوڈ 4]
----------------------------------------------------------------------------------------------
بیٹھک پروگرام کے تحت اہل علم، اسکالرز کا انٹرویو لیا جاتا ہے تا کہ ان کی نجی زندگی، علمی سفر اور حالیہ دینی ودعوتی ایکٹوٹیز سے متعلق معلومات سامعین کے سامنے آ سکیں۔ اس سے نہ صرف ان کے فالوورز بلکہ دیگر نوجوانوں کو رہنمائی ملے گی کہ وہ کیسے دین اور دنیا کو ایک ساتھ لے کر چل سکتے ہیں۔ اس ایپی سوڈ میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی لاہور، پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب کا ہم نے انٹرویو لیا ہے۔ ان کی دینی ایکٹوٹیز کے بارے جاننے اور اس میں ان سے تعاون کرنے کی غرض یہ انٹرویو ضرور دیکھیں۔
21 окт 2024