Zubair Sahab aap jin mauzuaat ka intekhaab karte hain wo bohot qeemti hain. Isi tarha karte rahe aap. Allah ki nusrat, khair e kaseer ke sath apke shamil e haal rahe. Ameen
کسی عالم دین سے خوابوں کے بارے میں ایک جملہ سنا تھا کہ: " خوف اور خواہش کی کوئی تعبیر نہیں " یعنی انسان اپنی معمول کی زندگی میں اگر کسی بات سے خوفزدہ ہے یا کسی چیز کی شدید خواہش رکھتا ہے اور وہی چیز بار بار اسے خواب میں دکھائی دیتی ہے تو ایسے خواب کی کوئی تعبیر نہیں ہوتی بلکہ اپنے معمولات کو درست کرنے اور مقاصد کے حصول کیلئے عملی اقدام کی کوشش کرنی چاہیئے۔ واللّٰه اعلم باالصواب