ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے آمین اور آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے آمین اور آپ کے آل اولاد کو نیک صالح بناے آمین
🌻🌸🌷يا الله تو سلام اور رحمتیں اور برکتیں لامحدود نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو خاتم النبين ہیں اور آپکی سب آل اولاد اور ازواج پر اور اصحاب پر اور ہم میں پراور آپکی پوری امت مسلمة اللهم امين برحمتك يا ارحم الراحمين🌷🌻🌸🌹🌷🌻🌸🌹🌷🌻🌸🌹
میں پاکستان سے ملک شیر احمد ہوں آپ کی ویڈیوز بہت زبردست ہوتی ہیں لاکھوں روپے ڈاکٹروں کو دینے سے بہتر آپ کے نسخے آزماے جائیں اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابیاں عطا فرماے
ماشاءاللہ مجھے یہ سب پرابلمز ہیں اسکی مجھے بہت ضرورت ہے اللہ اکبر دعا کریں اللہ مجھے اور سب کو شفاء یاب فرمائے اور میری دعاوں کو قبول فرما لے آمین جزاک اللہ خیر 🤲
assalamualaikum roohani dr bhai saheb ALLAH aapko Rehmato or barkato se nawaze apko sehat mand rakhe.Ramzaul karim Mubarak ho aapko bhaii hamare liye dua kerde🤲 jazakallah khair 🙏💚 🇮🇳
اللہ کریم آپ کے علم میں برکت دے اور عوام الناس کو اس سے مزید فائدے اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین حضرت جی خفقان گیس پر بھی اک لیکچر فرما دیں جزاک اللہ
و عليكم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ 🎉❤🎉❤ اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤🎉 اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں رسوائی سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤🎉