Very nice, my grandparents stem from Mirpur AJK. Visited x1 30years ago when they were alive. So nice to see the city Emerging in its Rightful Expat Status !
بلکل سر میں اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سے ۔لیکن افسوس کا مقام ہے کہ جن لوگوں نے ساری زندگی ایئرپورٹ کی سیاست کی ۔ہم سے ہر بار ووٹ لیے وہ لوگ آج بھی اقتدار میں ہیں ۔لیکن افسوس کہ وہ لوگ ایئرپورٹ تو دور میرپور کے اندر 40 سال پہلے بننے والی علامہ اقبال روڈ نہیں بنوا سکے ۔20 سال سے رٹھوعہ ہریام برج مکمل نہیں کروا سکے ۔یہ کام عوامی طاقت ہی یہ کروا سکتی ہے میرے نزدیک