السلام علیکم بھائی اپ نے کوئی اپنا کانٹیکٹ نمبر یا واٹس ایپ نمبر نہیں لکھا کیا میرے بیٹے کی بھی اپلائی کرا دیں گے ائس لائن میں ویئر ہاؤس ہو جائے ہوٹل ہو جائے ویٹر ہو جائے ڈلیوری ہو جائے بیسکلی ایل ٹی وی ڈرائیور بھی ہے لیکن ابھی لائسنس نہیں بنا لرننگ لائسنس ہے پلیز اپنا کوئی رابطہ نمبر بتائیے گا