اللہ پاک دین کی مکاتب کی اور دین کا کام کرنے والوں کی حفاظت فرمائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے صدقے وہ محنت جو اس امت کی طرف منتقل کی گئی ہے اللہ پاک ہر مسلمان کو اس کی سمجھ نصیب فرمائے اور اس کے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Please change the Heading - The word ‘Alarming’ is not correct. ‘Alarming’ is used to highlight danger. The sheikh is mainly talking about the positive things he has seen.
ياأيها الذين آمنوا ادخلو في سلمي كافة ٥ واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا 0 لا تقربوا زنا انه كان فاحشة و ساء سبيلا 0 وقل جاء الحق و ذهق الباطل ان الباطل كان ذهوقا 0
Haan survival. Jese india mei mei musalman survival mentality le ker bohat eemani quwat hasil kar chukay hain. Jese russia ki purani ryaston mei bari quwat hasil kar chukay thay. Ye kyu nahin batatay ke musalmanon k bachchay zaani aur sharabi bhi ban jaatay hain. Ye kyun nahin batatay k wo mulhid aur ALLAH(SWT) k inkari bhi ban jaatay hain.
Jamiat urasheed ko students ki tadad barhane ki bahut zarorat hy,ye adara bahut kam bachon ko admissions deta hy, Pakistan me islami alm ko barhana hy,to qurbanya awar mushaqat to leni hy
عقیدہ 1:* دیوبندی اکابر اشرف علی تھانوی اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکھتا ہے کہ "پھر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہوتو دریافت طلب یہ امر ہے کہ غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب ۔اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی کیا تخصیص ہے ۔ایسا علم غیب تو زید وعمر و بلکہ ہر صبی (بچہ )مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لئے بھی حاصل ہے ۔" مطلب یہ کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کو پاگل ،جانوروں اور بچوں سے ملایا ۔ (بحوالہ :کتاب حفظ الایمان ص8کتب خانہ اشرفیہ راشد
دیکھے میں جو کچھ جانتا جماعت کے بارے میں بعینہ وہی بیان کرونگا ۔ کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں کہ جماعت مسلمان نہیں بلکہ اپنا مسلک پھیلا رہے ہیں جس سے فرقہ واریت پھیلتی ہے ۔اپ کے تعبیر قرآنی نہیں روایت یا احادیث پر مبنی ہے۔ قرآن کو وہ حیثیت حاصل نہیں جو احادیث کو ہے۔ آپ قرآن کو سمجھ کر پڑھنے سے روکتے ہیں ۔ آندھی تقلید کے آپ پیروکار ہیں ۔اللہ کی راہ میں نکلتے ہیں لیکن گھر بال بچوں کی خبر نہیں اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں جبکہ حقیقتاً آپ کی فیملی عزیز رشتہ داروں کے حوالے ہو جاتے ہیں ۔ آپ مرنے کے بعد بھی قبر میں ذندہ رہتے ہیں ۔ مولانا تقی عثمانی صاحب نے اپنے والد کا من گھڑت قصہ سنایا کہ روضہ مبارک سے حضور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ باہر نکلا اور آپ کے والد نے چوما۔ آپ کی تعبیر میں صوفیاء کے فلسفے کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔حضرت ابراھیم کے والد کی جگہ ان کے چچا کو بیان کرتے ہیں ۔ ان الذین فرقوا دینھم وکانوا شیعا لست منہم فی شیء آپ اس آ یت کی پروا نہیں کرتے اور کھلم کھلا اس آیت کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اھدنا الصراطالمستقیم کو اپنانے کی توفیق عطا کرے ۔ آ مین
@@RajveriKadal-ei8rp داعش وکٹورین سے تمام اچھے ہیں تم لوگوں نے خلفاء راشدین کو غلط کہا. مساجد مدارس مراکز میں خودکش حملے کرتے ہو مسلمانوں کو واجب القتل سمجھتے ہو تمہارا اسلام کیا لینا دینا