میڈم شیخ یہ ذرا بھٹی صاحب کو بھی بتا دیں کہ اب ذرا زبان دھیان سے استعمال کریں کیونکہ اب وہ پہلے والا ٹائم نہیں ہے جو منہ میں اؤ وہ بولتے جاؤ اور کوئی تمہیں پوچھنے والا نہیں ہے یہ بھٹی صاحب جب تبصرہ کرتے ہیں تو ایسے لگتا ہے کہ پورے پاکستان کا بوجھ ایک انہوں نے اور ایک حسن نثار نے صرف اٹھایا ہوا ہے اثر نثار صاحب کی ذرا پرسنل ان کی لائف دیکھیں کیسی ہے پھر یہ بات کریں
اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہی جنہوں نے اس وقت جو کچھ غلط کیا اور جنہوں نے اب غلط کیا سب کو سخت ترین سزائیں ملنی چاہییں۔ تاکہ انئیدہ نہ عوام کا نقصان ہو نہ ملک کا۔ ہمارے صوبہ بلوچستان میں ٪99 ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا گیا ہے۔
صرف فیض حمید نہیں اس قوم کے اصل مجرم ثاقب ناسور بندیال اعجاز الحسن مظاھر نقوی اطہر من اللہ ان سب پر بھی غداری کے مقدمات قاٸم کر کے سپیڈی ٹراٸل کورٹ میں ان بد بختوں کا ٹراٸل ھونا چاھیۓ
{اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ: بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔} ارشاد فرمایا کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ ، بے شک آپ کا رب عَزَّوَجَلَّ جب ظالموں کو اپنے عذاب میں پکڑتا ہے تو اس کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے اگرچہ یہ پکڑ کچھ عرصہ ظالموں کو مہلت دینے کے بعد ہو کیونکہ انہیں مہلت دینا عاجز ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (روح البیان،
سلیم صافی کی زیادہ تر گفتگو کے پوائنٹس مفروضہ پر ہیں ۔ کہ یہ ہوا ہوگا ۔۔ یہ ہوا ہو گا ۔۔ جو مجھے فضول اور غیر متعلقہ لگی ۔ مگر فرد جرم صرف fact جو ہوا ہے اس پر بھی جرح اور ثابت ہونے پر guilty یا nonguilty قرار دیا جاتا ہے ۔۔
ساری گفتگو کا خلاصہ یہ نکلا کہ جو بڑے بڑے غیر قانونی غیر آںینی کام انہوں نے ادارے کے حکم اور ادارے کی پالیسی کے تحت کیے وہ قابل گرفت نہیں ہیں لیکن جو دوچار کام انہوں نے اپنی مرضی اور ذاتی اختیارات کے تحت کیے وہ قابل گرفت ٹھہرے ہیں یہ انصاف کا پنڈورا باکس یعنی کسی بھی حکومت اور ادارے کو یہ حق حاصل ہے کہ اگر وہ کسی غلط کام کو مل کر کرتے ہیں اور باہمی اتفاق رائے سے کرتے ہیں تو وہ قابل گرفت نہیں ہے لیکن اگر کوی غلط کام انفرادی سطح پر کیا جاتا ہے تو اس پر اب کسی بڑے سے بڑے عہدے دار کی گرفت ہوسکتی ہے وہ بھی پچھلے چھہتر سالوں میں پہلی دفع واہ کیا انصاف ہے
توجہ توجہ ریاست پاکستان، گورنمنٹ آف پاکستان، تمام صوبائی حکومتیں، ایڈمنسٹریٹرز اور تمام کرتا دھرتا حضرات سے گزارش ہے کہ چودہ اگست اور چھ ستمبر یوم یکجہتی پاکستان اور دفاع پاکستان کے دن ہیں لہذا سب لوگوں کو پابند کریں کہ ان دنوں میں صرف پاکستان کے پرچم لہرائیں اور ملی نغمے لگوائیں اور سختی سے کسی بھی پارٹی کے پرچم اور نغموں پر پابندی لگائیں کیونکہ یہ کوئی الیکشن یا سیاسی جلسے جلوس کا دن نہیں بلکہ پاکستان کا دن ہے ریاست کا دن ہے لہذا ملک کو نفرت اور تشدد پسندی سے نجات دلوائیں لہذا باشعور عوام سیاسی غلامی سے اور شخصیت پسندی سے نکل کے ملک کو مقدم جانیں اور اپنی ریاست اور وطن سے محبت کریں ۔
Asim muneer Allah apko gaddaron k khilaf kaamyabi day...ye bohat serious project catching ha is per time laga ha lakin is k results bohat achy hongy insha Allah❤
جنرل فیض حمید نے افغانستان کے جنگ میں بہت خدمات دی ھیں ظلم نہ کیا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بھائی کی مدد کرو چاھے ظالم ھو یا مظلوم تو صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ مظلوم کی مدد کرنا تو جانتے ھیں لیکن ظالم کی کیسے مدد کریں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظالم کو ظلم کرنے سے روکو