Bhai agar stand double kr dete capacity thori si bhr jati aur stadium ki 1 new look nikal k aa jati per yeh stadium ko 1980 wali dunya main wapis lay gay shukria inka 😊
ہمارے صحافی بھائی کوئی ہوم ورک کر کے نہی آتے اپنی ویڈیو کا پیٹ بھرنے کیلیے بچوں والے سوال کرتے ہیں۰ جتنی مشینری اور لیبر دن رات کام کر رہی ہے یہی مشینری اور لیبر یہاں انگلینڈ میں ہوتی تو اب تک ڈبل کام ہو گیا ہوتا۰ بات چیک اینڈ بیلنس اور سکیل ورکر کی ہوتی ہے پھر روزانہ کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے اور اسے پورا کیا جاتا ہے۰ اگر کام وقت پر کمپلیٹ نا ہو تو بھاری جرمانہ ہوتا ہے۰ لیکن پاکستان میں ایسے کچھ نہی ہوتا۰
بہت افسوس ہے کسی بندے نے بھی کام کا سوال نہیں کیا ایک بھائی صاحب کہہ رہے تھے کہ واٹر ٹینک کا اسٹیڈیم کے پانی سے کیا کنکشن ہے قربان جاؤں اپ کے صحافی ہونے پر پی سی بی افیشل سے پوچھیں ڈریسنگ رومکا کیا بڑا غرق کیا ہے نہ چھت کا سوال کیا کہ چھت کب لگے گی اتنی بڑی رقم میں اسٹیٹ اف دی ارٹ اسٹیڈیم تیار ہو جاتا ہے جیسے اسٹریلیا اور انگلینڈ میں
Bhai Jan England Mai Old Trafford ko new karnai par 2 billion dollars lag rhain hain or ap nahrai kar rhai Hain. Aap Ka ya Mera iak rupaiya nhi lag rha q kai PCB khud kamata Hain taxes par nhi chalta
ہمارے صحافی بھائی کوئی ہوم ورک کر کے نہی آتے اپنی ویڈیو کا پیٹ بھرنے کیلیے بچوں والے سوال کرتے ہیں۰ جتنی مشینری اور لیبر دن رات کام کر رہی ہے یہی مشینری اور لیبر یہاں انگلینڈ میں ہوتی تو اب تک ڈبل کام ہو گیا ہوتا۰ بات چیک اینڈ بیلنس اور سکیل ورکر کی ہوتی ہے پھر روزانہ کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے اور اسے پورا کیا جاتا ہے۰ اگر کام وقت پر کمپلیٹ نا ہو تو بھاری جرمانہ ہوتا ہے۰ لیکن پاکستان میں ایسے کچھ نہی ہوتا۰
Bhai apne ye pochna tha k akhiri set aur trench mai 15 se 20 foth ka fasila q rakha ha bahot zaida ha abhi b kareeb karte es se capacity aur b barh jati
@subsportstv sir aak ye bhi highlight Kar dejeyay k pillars trench se door hay yo Kya stands ke ending bhi trench se door hogi ye sawal iss waqt har cricket fan k Liye Dard e sar bana hua hay kyunkay sample stand his tarah trench se door that Hume lagta hay ye bhi trench se door finish hogay ye new stands Jo ban Rahe hey