قوم پرست جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے ایک روز پہلے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا۔ بی بی سی رپورٹر سحر بلوچ نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔ فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: bbc.in/1GsJCMR
یہ تو صاف ظاہر ہوا مینگل صاحب اس مسئلے میں پڑھنا نہیں چاہتے لیکن جن لوگوں نے قسمیں قران کی لے کر ان لوگوں کو مارا بلوچوں کو ان سے جا کر وہ خود ہی بات کریں
Balloch are our brothers and have to provide all the facilities as Province, stop killing the punjabies innocent people, Armed forces are the corrupted one not punjabies plz understand.
my question is that All these Sardars Like Mr. Mangal, were part of the government in almost all times since 1947, why they did not develop anything??? please name any of the family who was not part of the government in past?
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستان پر بنیادی طور پر ان پڑھ لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے جن کے ذمے ملک کی سرحدوں کا دفاع ہے۔ لیکن وہ ملک کے ہر معاملے میں دخل اندازی اپنا حق سمجھتے ہیں۔ عمران خان قوم کے تمام اختلافات مٹانے کے ان سے مل کر بات چیت کرنا چاہتا لیکن وہی گروہ جس نے مشرقی پاکستان گنوایا تھا کوئی مکالمہ نہیں کرنے دیا۔
Balochistan mn Napak Fauj Checkposts pr Arbu Rupya Rishwat le rai ha, Aaj Baloch Quom ka Aur Pakistan ko jo haal ha Sirf aur sirf Napak fauj Zumedar ha
Every BALOCH who follows a PEACEFUL path to claim their BASIC RIGHTS and CONDEMNS terror and violence is truly COMMENDABLE. I, along with the ENTIRE PAKISTANI NATION, stand with the BALOCH PEOPLE, and we will NOT let our ENEMIES succeed in their agendas.
معزرت کے ساتھ بلوچستان کے ان حالات کے زمہ دار آپ اور آپ جیسے لوگ ہیں جس گھر میں بیٹھے ہیں اس کی آسائشوں سے لگتا ہے کہ یہ انھی مظلوم لوگوں کا حق کا پیسہ ہے جو آپ جیسے سیاسی وڈیرے کھا گئے اور ان تک کبھی پہنچنے ہی نہیں دیا
سردار صاحب پر کسی صورت الزام نہیں لگایا جا سکتا انہوں نے وفاق کے ساتھ مل کر ہر دور میں کوشش کی کہ وفاق بلوچستان کو حقوق دے روزگار اور تعلیم کے مواقع فراہم کریں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو جائے، لیکن وفاق نے طاقت کا استعمال کیا ہر دور میں، وفاق کو بلوچستان کی زمین چاہیے وسائل اور معدنیات چاہیے، اب تو یہ بات ثابت ہو چکی ہے، جو حق کی بات کرتا ہے اسے لاپتہ کردیا جاتا ہے اور کسی بھی دہشت گردی کے واقعہ میں ان کو لاکر گولیاں مار کر لاشیں بنا کر پھینک دیتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی میں شامل تھے، طاقتور کے اگے مظلوم قوم بے بس ہو چکی ہے، کمینٹس کرنے سے پہلے جا کر ایک وزٹ کرو بلوچستان کا، بلوچستان صوبے کی بہت کنٹریبیوشن ہے وفاق اور پنجاب کے عوام کے لئے، بلوچستان کے لوگ پاکستان سے پیار کرنے والے لوگ ہیں، مسئلہ حل سردار صاحب نے بتا دیا ہے عمل کرنا نہ کرنا وفاق پاکستان پر منحصر ہے بہرحال طاقت سے مسائل حل نہیں ہوتے،
یہ پنجاب والوں کی غلطی ہے پہلے دوسرے صوبوں کے وسائل کھینچتے ہیں جب وہ لوگ احتجاج کرتے ہیں یہ فوج اور اس صوبے کو رو بدو کر دیتے ہیں سقوط ڈھاکہ کی وجہ کافی حد تک یہی ہے مگر افسوس ہم تاریخ سے کچھ نہیں سیکھتے
پورے پاکستان میں بے روزگاری غربت اور افلاس مہنگای پسماندگی یکساں ہے چند بڑے شہروں کے چند بڑے بازاروں اور مختصر پوش علاقوں کو چھوڑ کر پورا پاکستان یکساں مسائل کا شکار ہے کراچی لاہور راولپنڈی پشاور کوئٹہ سب کے چمکتے بازاروں اور پوش علاقوں کے آجو باجو میں کچی آبادیاں مشرکہ اور ایک جیسی اب بھی موجود ہیں ان مسائل کو نفرت تعصب علاقائیت کے لئے منفی استعمال کرنا ہے یا قومی ترقی کے لیے مثبت استعمال کرنا ہے یہ اکابرین کی روشن ضمیری پر منحصر ہے
The Baloch converted Hindu to Islam (nearly all Baloch belong to the Sunni sect of Islam) after the Arab conquest of Balochistan during the seventh century.[50]
آختر مینگل نے دیکھا ایک سیٹ کے ساتھ نہ گھر کے ھیں نہ گھاٹ کے مطلب نہ ایکسٹینشن دے سکتے ھیں، نہ اتحادی بن سکتے ھیں، نہ کمال ھٹاؤ قدوس لاؤ والا گیم کھیل سکتے ھیں اور نہ وزارت لے سکتے ھیں تو بہتر ھے کہ استعفے دے دیں۔۔
اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ اپنی مفادات کے لیے کام کیا ہی اور اگر ملک کے لیے کچھ کیا ہوتا تو وطن عزیز کا یہ حالت دھکنے کو نہیں ملتی - بلوچستان، ہزارہ قوم، گلگتی قوم، بختونُ کے ساتھ ہمیشہ ظلم جبر کیا ہیں۔ انکا کام ملک کے وسائل کو غلط طریقے سے استعمال کرنا ہیں ۔
جس طرح انگریز نے بر صغیر پر قبضہ کر کے اس کو آباد اور خوشحال کرنے کے بجائے یہاں کی دولت برطانیہ منتقل کرتا رہا اسی طرح پنجاب کے حکمران بلوچستان کو آباد کرنے کے بجائے یہاں کے وسائل پنجاب منتقل کر رہے ہیں
I don’t trust him he did not mention the most important entity of Pak politics for his disappointment He live lavish life while people of baloch suffer He can be brave and say the truth if he has courage!
Akhtar Mengal should have taken this decision when Asad Mengal was abducted and disappeared but it was too late but he took an excellent step. We act for humainty.