Exclusive Interview With Haider Sultan Rahi | Sultan Rahi Story | Durdana Rehman Official #durdanarehmanofficial #haidersultanrahi #sultanrahi #interview #foryou Subscribe / durdanarehmanofficial Facebook / durdana.rehman.1
Great great great great Haji sultan Rahi Sahib. Haider sultan fantastic son of great sultan rahi. Miss sahiba ji app b boht khoobsoorat very nice dressing. 100 sweet looking purple dressing decorated stars and lace woh b soon ki taroon wali stay blessed
Very nice interview. I photographed and interviewed Haider Sultan for Mens Club magazine in the 90s. He's a great guy. Very humble and friendly. Like his legendary father.
Rahi sahib tu Rahi sahib hain un k bare ma kia khahen beta bhi mashaAllah ❤️ buhat acha hai,lekin me tu bus ap ko dekh rahi kis qadar khubsorat hain ap abhi bhi uss waqat tu ap pe Nazar nahi tikti ho gi,salamat rahen ,Khush rahen dear ⭐
دردانہ جی آپ میری فیورٹ رہی ہیں فلم سیاں اناڑی میں آپ میرے فیورٹ ہیرو ندیم کی بہن بن کر آٸیں تھیں مگر میری بڑی خواہش رہی کہ آپ ندیم کی ہیروٸن بن کر آتیں۔۔ ڈار صاحب نے بھی کبھی اس طرف نہیں سوچا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی میڈم صاحبہ میں نے اپ کا پورا انٹرویو یوٹیوب پر دیکھ ہے جو کہ بہت زبردست ہے میرے دل کو بےحد خوشی ہوئی کہ اپ حیدر سلطان صاحب کا اپ انٹرویو کر رہی ہیں اللہ کریم اپ کو اور حیدرسلطان بھائی کو اللہ سلامت رکھے حیدر سلطان بھائی سے ملتان میں بائی فیس ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں اپنے بھائی انور رائی کے ساتھ ایک اسٹیج ڈرامہ مولا جٹ کے دوران ہوئی تھی حیدرسلطان بھائی واقع ہی ایک مخلص با اخلاق اچھے انسان ہیں اللہ تبارک تعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے ہمارے پیارے سلطان راہی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر مبارک کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ان کے پیارے فرزند جناب بھائی حیدر سلطان صاحب کوصحت والی لمبی زندگی کے ساتھ مزید بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے ۔امین ثم امین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤ 🎉
سلطان راہی صاحب ایک درویش انسان تھے میں ان کے ساتھ کام کیا دردانہ رحمان صاحبہ ۔حیدرسلطان کی نئی فلم اتھرا شیر ضرور دیکھنا سلطان راہی نظر ائیں گے حیدر سلطان کے روپ میں نظر ائیں گے پروڈیوسر ہوں اس فلم کا۔۔۔۔بہت مز ہ آیا حیدر سلطان راہی کے ساتھ کام کرنے کا ۔۔۔
Durdana rehman g baghi sher movie apki sadiyo tak yad rahki jaye gi zabrdast all time blockbuster our sultan rahi sb quresi sb Nazli madem baqi sb wo time bhot mis karte hein❤
Keep this interview series going. Interview Muhammed kamal pasha. Talk about his grandpa and his father and his own writing style and current style of writing
ماشاءاللہ دردانہ جی انٹرویو بہت اچھا تھا لیکن ایک بات ھے کہ آپ نے بار بار حیدر سے پوچھا کہ عوام آپ کو سلطان راھی کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں آپ نے بھی کوشش کی اپ ہماری فلم اشتہاری ڈوگر دیکھیں اور فلم دیکھ کر خود ہی انصاف کیجیۓ گا کہ ہم نے فلم پہ اتنی محنت کی کہ حیدر کو سلطان راھی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن حیدر نے ہماری فلم اشتہاری ڈوگر کا ذکر تک نہیں کیا جن فلموں میں براے نام ہیں ان کا ذکر کر رہے ہیں جس فلم میں سلطان راہی بنے اور ھیرو ہیں اس کامیاب ترین فلم کا ذکر تک نہیں کیا.
اچھا اچھا بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کرکے لیکن پلیز مشہور اداکار لیجئے گا اور انکے ساتھ کچھ نئے لڑکوں کو بھی چانس دیجئے گا اس طرح انکی پہچان بھی بن جاۓ گی ہیرو تو بس اکا دکا ہی رہ گئے ہیں اب ویسے اشتہاری ڈوگر کا بہت چرچہ سنا تھا پنجاب میں آپ حیدر سلطان جی سے رابطہ کیجئے گا گلا بھی کر لیجئے گا اور نئی فلم میں بھی حیدر سلطان راہی کو لیجئے گا
پرویز راہی جو سلطان راہی کے بچپن کا کردار کرتا تھا 2005 میں فوت ہو چکا لیکن کسی بھی یوٹیوبر نے نہیں بتایا اج ہی ایک یوٹیوبر نے بتایا جس نے اس کا جنازہ پڑا بہت افسوس ہوا کے فنکار یوٹیوبر نے بھی نہیں بتایا کسی نے بھی