.جناب انکل عجیب صاحب ایک ناقابل فراموش شخصیت کے حامل ہیں ان کا شمار علاقہ اندرھل کی عظیم شخصیات میں ھوتا ھے جب کوئی انسان اپنی زندگی کا ایک مقصد لے کر اگئے بڑھتا ھے تو اللہ پاک ان کی مدد فرماتا ھے اللہ پاک نے انکل عجیب صاحب بہت عزت سے نوازا ھے اس کی وجہ کہ وہ ایک سچ گو اور مضبوط انسان ہیں اللہ پاک ان کو سلامت رکھے صحتمند زندگی کے ساتھ ساتھ عمردارزی عطا فرمائے آمین یارب العالمین