ماشآءالله تبارك الله عتیق بھائی آپ لوگ واقعی قابلِ قدر اور قابلِ تعریف ہو آپ لوگوں کا خلوص اور پیار دیکھ کر سامنے والا خود بخود تعریف کرتا ہے اور یہ اللہ کا کرم ہے آپ لوگوں پر جس نے اس قابل بنایا اللہ رب العزت آپ کو اور فراز بھائی کو خوش و خرم رکھے آمین نئے آنے والے دوستوں کے لئے نیک تمنائیں... All the best 🌹
Sir RU-vid par aub tak honest man ali akbar sahab lagey ya phir 2 aap lag rahey ho honest man sir honestly work kartey rahna investor ke sath Clint aap ko khud search karta hua aayega kaam ki koee kabhi Kami nahi rahegi ,thanks sir
Ateeq Bhai you great good job 👍⭐⭐⭐,but sir hamesha aap Logo ke sath like Jo bhee new investor investment karne aa raha hai honestly kaam kartey rahey aap ko kaam ki Kami kabhi nahi hogi
Give me ur Google email I'd for Google meet. Because WhatsApp does not work international between 2 countries. Perticular from oman. As it is ban in oman
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عتیق بھاہی بہت عمدہ وی لاگ ھے میرا آیک مشورہ ھے ارسلان بھاہی کو کہ بہت کیر فل رہیے گا یہ دو سے تین دن والی ہےمنٹ کی ایٹریکشن ھے بہت اچھی ایک دو ٹاہم کے لیے اور پھر کچھ ایسا بھی ھو جاتا ھے سالوں کی جمع پونجی ایک جھٹکے میں چلی جاتی اور وہ دو دن نہیں آتے میرا اپنا اور میرے بہت سارے دوستوں کا ذاتی تجربہ ھے لہذا کوشش کرنا کے سامان اپنے پاس منگاو اور جب وہ پوری ہے منٹ کر دے تواس کو حوالے کرو باقی میری دعاہیں۔ آپ کے ساتھ ہیں شکریہ 9:13