شکریہ بہت اچھی ویڈیو ہے۔ برائے مہربانی میرا ایک مسلہ ایکسپورٹنگ میں آ رہا ہے وہ کیسے حل ہو گا۔ جب میں بیلنس شیٹ ایکسپورٹ کرتا ہوں تو ایکسل میں وہ ڈیٹا بھی بیلنس شیٹ میں آجاتا ہے جو دوسری ایکسپورٹ بیلنس شیٹ میں ہوتا ہے۔ یعنی تمام ایکسپورٹ شیٹ میں کچھ ڈیٹا ایک جیسا ہی ہر دفعہ ایکسپورٹ ہو جاتا ہے۔ اس کا کیا حل ہے ۔شکریہ امید ہے آپ میرا مسلہ سمجھ گئی ہوں گی۔ جواب کا منتظر ہوں
Export the balance sheet in jpeg format inside & keep it in the folder that you have downloaded........ Iska mtlb kya hai... Balancesheet pr jakar export krne k baad kya kare kyuki upar Question likha h mene aap dekhle..... Plz help me