🟢🟢اللہ پاکستان کو سلامت رکھے پاکستانی آم جیسے دنیا میں کہیں نہیں ملتے اور یہ اللہ کا خاص انعام ھے اور اللہ نے پاکستان کو سارے انعام دے رکھے ھیں پاکستانیوں سچ بولو اور جھوٹ چھوڑ دو - ماشاء اللہ 🟢🟢
خصوصى اعلان:- ھم حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ھیں کہ تعلیمی نظام میں نرسری سے لے کر ماسٹر تک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر کتاب شامل کریں جس میں نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی ھو، تاکہ ھر پاکستانی مسلمانوں کے دل میں محبت رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ھو۔ اتفاق کرتے ھیں تو شیئر کریں....
MashAllah bhai ap ki awaz bohat achi ha.... Allah na khas neamat Di ha ap ko MashAllah.. Bohat roub daar awaz or achi awaz ha.... Aaj kal K larko ki tarha jis ma larkio ki awaz mix ho asi ni MashAllah bohat piari awaz ha ap ki....
میرے نبی کا کوئی فین ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ کے نام کو لائیک کر دے اور اللہ تعالی کے نام پر نیکی سمجھ کر ایک سبکراب کر دے اللہ کی رضا کی خاطر تلاوت کی ویڈیوز آپلوڈ کرتا ہوں! اللہ تعالی آپ کو عزت دے آمین
ماشاء اللہ: یہ عوام بھی عجیب ہے۔۔۔ ویسے مہنگائی کو روتے ہیں ہر وقت ۔۔ اور کھانے پینے کی دوکانوں پر راش ایسے ہوتا ہے۔۔۔۔ جیسے مفت میں مل رہی ہو چیزیں ۔۔۔۔ اس ملک میں کمی کسی چیز کمی نہیں۔۔ کمی ہے تو صرف شکر کی ۔۔۔۔ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے ۔۔
کلیوں کا تبسم ہو، کہ تم ہو کہ صبا ہو اس رات کے سناٹے میں، کوئی تو صدا ہو یوں جسم مہکتا ہے ہوائے گل تر سے! جیسے کوئی پہلو سے ابھی اٹھ کے گیا ہو دنیا ہمہ تن گوش ہے، آہستہ سے بولو کچھ اور قریب آؤ، کوئی سن نہ رہا ہو یہ رنگ، یہ انداز نوازش تو وہی ہے شاید کہ کہیں پہلے بھی تو مجھ سے ملا ہو یوں رات کو ہوتا ہے گماں دل کی صدا پر جیسے کوئی دیوار سے سر پھوڑ رہا ہو دنیا کو خبر کیا ہے مرے ذوق نظر کی تم میرے لیے رنگ ہو، خوشبو ہو، ضیا ہو یوں تیری نگاہوں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوں جیسے کہ تجھے دل کے دھڑکنے کا پتا ہو اس درجہ محبت میں تغافل نہیں اچھا ہم بھی جو کبھی تم سے گریزاں ہوں تو کیا ہو ہم خاک کے ذروں میں ہیں اخترؔ بھی، گہر بھی تم بام فلک سے، کبھی اترو تو پتا ہو
Biwi bichoun say chip kar kha rahy hain is ley ziyadah maza aa raha hay Subha ko halwapori ho Sham ko dood jalabi ho Is ley maza ata hay Ghar main bichay bhoky so rahy houn gay Ghar main thunday nahin ho sakty Humary logoun ko sirf aur sirf apna tond bhar I hoti hay
Dear Sir, My name is Tim and I'm an Australia travel vlogger. I'm making a series about Lahore at the moment for my channel UrbanDuniya, and I wanted to make a video of the famous Heera Mango Shop. Unfortunately I was too late in the season and the mangos had finished. If you agree, could I please use some of your footage from this video? I will give full credit to you and your channel when I publish my vlog, after a couple of months. Looking forward to your response. Yours sincerely, Tim Blight