شاہ صاحب اپنی معلومات اپ ڈیٹ کر لیجئے ۔ پرویز مشرف کی بات میجرجنرل افتخار سے ہو ئی اور پہلا سوال ہی یہ تھا کہ Where is Usmani? یہ کاک پٹ سے کی گئی گفتگو یوٹیوب پر دستیاب ہے ۔
ھا ھا ھا. کروڑوں کی آبادی اور لاکھوں مربع کلو میٹر کے ملک کے معاملات اس طرح چلاے جاتے ھیں۔ حرماں نصیب سادہ لوح عوام اس ملک سے امیدیں وابستہ کیے ھوے ھیں اور اسکی خیریت اور تاقیامت قائم رہنے کی دعائیں کرتے ھیں۔
Cheema sb aur syed asal main sahafat ka asal aur khubsurat chehra hain Allah pak aap ko salamat rakhay aur isi tarahan sach aur haq bol ka bol bala kertay rahain Ameen
A sad and tragic story of 12th October, 1999 narrated in a very impressive way by Azaz Syed. Democracy even too weak is better than unconstitutional set up which is miserable for a country. 27th October, 1958, March 1969, 5th July, 1977 and 12th October, 1999, we are still suffering negative affects of these days. May Allah Almighty protect us from any further tragedy of this nature in future.Ameen.
پروگرام کے آخر میں اعزاز سید صاحب نے جو بات کہی ہے وہ سنہرے حروف میں لکھنے کے قابل ہے۔ تمام موجودہ اور آنے والے فوجی افسران کو یہ بات زہن نشین کرلینی چاہیے۔ اس میں پاکستان کی سلامتی اور ترقی کا راز پنہاں ہے۔
Well done… very informative history based analysis of that sad incident of Pakistani history… when our army and generals conquered our own country very very sad moment. I think this is the major cause of Pakistan downfall . Great analysis
Aizaz Bhai Asslam U Alaikum Thanks for sharing the whole incident of 12 October Only 1 Question to you Please tell the reason for which Musharraf was removed?
آپ کی گفتگو سے لگتا ھے کی مشکل وقت بھی میاں محمد نواز شریف صاحب ثابت قدم رہنے والے ھیں اللہ تعالیٰ لمبی اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین ۔ حکومت تو آنی جانی ہے ۔