Great 👍. Mashallah. Very amazing, interesting and wonderful poetry. May Allah bless respected" Manzar Bhopali" sahib with long, healthy, happy, an active and prosperous life with his family, relatives, friends, colleagues and fans. Ameen. Soma Ameen. Alhaj Dr Malik Naseem Ullah Khan, Maple 🍁, Ontario, Canada.20.11.2021 at 3.06 am ( Canadian time).
آپ کی وضع قطع علامہ اقبال رحمہ اللہ جیسی اب ھو گئی ہے۔جبکہ ھم کو درد بھی ویسا ہی دکھائی دے رہا ہے اللہ کریم آپ کا بھی اقبال بلند فرمائے آمین علامہ سر محمد اقبال رحمہ اللہ کی دھرتی سیالکوٹ سے ڈھیروں لاکھوں اربوں آداب قبول فرمائیں نیاز کیش عرفان الحق
روٹی بن گئی ایک چھلاوا پیٹ میں پلتا بھوک کا لاوا چھن گئے اپنے منہ سے نوالے کیسی مٹھائی کیسا ماوا ہم پانی کو ترس رہے ہیں نیتا کھائیں دودھ ملائی واہ واہ رے یہ مہنگائی واہ واہ رے یہ مہنگائی وطن نصیب کہاں اپنی قسمتیں ہوں گی جہاں بھی جائیں گے ہم ہجرتیں بھی ساتھ ہوں گی ابھی تو قید ہیں جزبوں کی آندھیاں دل میں ہمارا صبر جو توڑا تو قیامتیں ہوں گی ہم نے اُنہیں سیدھا کبھی چلتے نہیں دیکھا فطرت کو سپولوں کی بدلتے نہیں دیکھا پٹھرتے ہیں مزے لے کے فسادوں کی وہ خبریں گھر اپنا جنہوں نے کبھی جلتے نہیں دیکھا دردبدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں بیلچے اُٹھا لینا ڈگریاں جلا دینا موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی جنگ جیتنا چاہو کشتیاں جلا دینا۔۔۔،۔ پھر بہو جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ھے پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا
Ab shayad nhi honge is tarha adab se kehne wale.. or adab se sunne wale..hm fikrmand hai aane wali naslo k waste..aesa thehraw shayad ab mile..shayri k hr sher pr ek msg. Pahuchate hai aap sabhi ko .👌👌👌