Subscribe my another RU-vid Channel : bit.ly/3DGi4Y5 Welcome To My RU-vid Channel Asif Mughal I hope you like my videos For Any Question , You Can ask Please Like, Comment, Share and Subscribe My RU-vid Channel
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ ماشاءاللہ جناب آپ بہت ہی زبردست گائیڈ کرتے ہیں ۔ محترم میں نے آپ کی مدینہ منورہ ہوٹلز کی ویڈیوز دیکھی ہیں ۔ کافی فائدہ مند تھی۔ لیکن بھائی وہ تقریباً 2سال پرانی ویڈیوز ہیں ۔۔ بھائی اب کافی ہوٹلز کے نام تبدیل ہوگئے ہیں ۔ جسکی وجہ سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ ہوٹل کس جگہ واقع ہے ۔۔ اگر آپ کے پاس گیٹ نمبر 15سے 26 تک کی اس سال کی کوئی ویڈیوز ہیں تو ہماری رہنمائی فرمائیں شکریہ ۔۔۔ یاسر زمان صدیقی