السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اللّه ﷻ کے کرم سے انسانیت کی خاطر دوسروں کے بارے میں بھی سوچتے ہیں میری طرف سے ان کو سلام 🙋🙋❤❤
لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو اس لیے نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے، بلکہ اس لیے کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے یااللہ پاک ہمیں نیکی اور صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرما۔💗💗💗
تھوڑی سی تھکاوٹ کے لیے نماز نہ چھوڑو اے مومن ان سے کچھ سیکھو جنہوں نے جسم پر خنجر ہوتے ہوئے بھی آخری سجدہ نہ چھوڑا💕. {اللّٰہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے].... __________________________
👈🏻آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی آپ کو زندگی بدل جانی ہے 😔😔 اللہ 2022 میں تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲🤲💗
👈آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے۔ 🌹خدا 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے۔ آپ کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے۔۔ انھیں لمبی عمر عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین ❤️
بہت بے ضرر ہوتے ہیں وہ لوگ جو بغیر کسی غرض کے کسی کو سپورٹ کرتے ہیں یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما اور جن لوگوں کے والدین نہیں ہیں ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مکام عطا فرما آمین ثمہ آمین۔۔۔
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما اور اِن کو مدینہ کی زیارت نصیب فرما اور اِن کے ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرما آمین 🙏🙏🙏🤲🤲🤲