Тёмный

Faiz Hameed's arrest to try me by Military Courts says Imran Khan II Sharifs, Zardari, next targets! 

Haider Mehdi
Подписаться 504 тыс.
Просмотров 86 тыс.
50% 1

Faiz Hameed's arrest to try me by Military Courts says Imran Khan II Are Sharifs, Zardari, Faez Isa Asim Munir's next targets and why?
Is Asim Munir cornered with limited options and is he now even more dangerous?
Latest developments in PM Imran Khan's cases.
Faez Isa in big trouble in the Mubarak Sani case!
Support us on Patreon. / haidermehdi
فوجی عدالتوں سے میرا ٹرائل کرنے کے لیے فیض حمید کی گرفتاری: عمران خان II کیا شریف، زرداری، فائز عیسیٰ عاصم منیر اگلے ٹارگٹ ہیں اور کیوں؟
کیا عاصم منیر کے پاس محدود اختیارات ہیں اور وہ اب اور بھی خطرناک ہیں؟
وزیراعظم عمران خان کے کیسز میں تازہ ترین پیش رفت۔
مبارک ثانی کیس میں فائز عیسیٰ بڑی مشکل میں!
#haidermehdilatest #imrankhanlatestnews #asimmunir #faezisa #nawazsharif #asifalizardari #shahbazsharif

Опубликовано:

 

11 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 623   
@sarfrazahmad2550
@sarfrazahmad2550 23 дня назад
آپ باتیں سچ لگتی ہیں
@mukhtarahmadgondal9847
@mukhtarahmadgondal9847 23 дня назад
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست
@Abdullatif-ru5wj
@Abdullatif-ru5wj 23 дня назад
ماضی کو دیکھا جائے تو عاصم منیر ہر حد پار کر رہے گا اور پاکستانی عوام ڈرپوک اور غلام ذہنیت کی ہے ۔اللہ تعالٰی ہی عمران خان کی حفاظت فرمائے
@d2zinc
@d2zinc 23 дня назад
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا
@faisalnoor5871
@faisalnoor5871 23 дня назад
good efforts free imran khan
@NFFiaz
@NFFiaz 23 дня назад
جہ سب بات بالکل سچ کہا اپ نے کہ پاکستان میں کوئ اخلاقیات نہیں ہے
@allahditta9929
@allahditta9929 23 дня назад
اس نانی اما بٹنی کو پتہ نہیں کہ کشمیر کے عوام بشعورُ زندہ ہیں۔ پاکستان کی عوام نیندے خرگوش سے جاگنا ہوگا۔قوم کا مان فخر ے اسلام عمران خان ماشااللہ زندہ باد
@AbidHussain-lr8je
@AbidHussain-lr8je 23 дня назад
انشاللہ منیرا مستری ناکام ہوگا پاکستانی قوم خان صاحب سے بہت محبت کرتے ہیں انشاللہ قوم خان کا سا تھ ضرور دے گی انشاللہ جیت حق کی ہی ہوگی
@seeedkhan1
@seeedkhan1 23 дня назад
Captain Haider Mehdi Sahab you are right
@MohammadHashaam-iv2jf
@MohammadHashaam-iv2jf 23 дня назад
You are right. Allah bless you ameen
@Sana-i2e
@Sana-i2e 23 дня назад
Release Imran khan (The Murshid) Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@seeratmalik7941
@seeratmalik7941 23 дня назад
الٰہی آمین ثم آمین 🌺❤️
@junaidhashmi26
@junaidhashmi26 23 дня назад
What does it means?
@nosheenislam2345
@nosheenislam2345 23 дня назад
ALLAH O AKBAR
@user-rt3rw5kb8z
@user-rt3rw5kb8z 23 дня назад
Hadir Mehdi Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@LearnnUrduu
@LearnnUrduu 23 дня назад
ھمارے ملک میں محب و طن کوغدار کہا جاتاھے اورغدار محب وطن بن جاتے ھیں
@iftikharhussain3964
@iftikharhussain3964 23 дня назад
حیدر بھائی زندہ باد عمران خان زندہ باد ۔ آپ کی دلیری کو سیلوٹ ۔
@user-rt3rw5kb8z
@user-rt3rw5kb8z 23 дня назад
Imrankhan zindabad 🏏🏏🏏🏏🏏
@MuhammadImran-ul5ww
@MuhammadImran-ul5ww 23 дня назад
Murshid Always stay blessed.ameen
@asmaaslam588
@asmaaslam588 23 дня назад
Only solution Ik
@ghulammahhyudin4143
@ghulammahhyudin4143 23 дня назад
خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاکستانی قوم زندہ باد
@manzoorkniazi6545
@manzoorkniazi6545 23 дня назад
👍👍💐 عمران خان کو آزاد کرو 💐👍👍 👍💐 پاکستان زندہ باد پائندہ باد 💐👍 🥀 حیدر مہدی صاحب ! مولا کریم اپ کو اپنی امان میں رکھے, اپنا خاص فضل اور رحم فرمائے، آمین ثم آمین 🌹
@AnoMano-ts6hc
@AnoMano-ts6hc 21 день назад
😂 0:59
@Baaji-jd4mj
@Baaji-jd4mj 23 дня назад
‏جب تک اٹھو گے نہیں کچھ نہیں ملنا مافیا خیرات نہیں کرتا ان سے چھینا پڑے گا ‎#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
@zahramaniar5712
@zahramaniar5712 23 дня назад
Pahly awam Khan ko azad kraey ameen
@zahramaniar5712
@zahramaniar5712 23 дня назад
Khan hy tu mulk hy
@MuhammadMasoom-kf7nf
@MuhammadMasoom-kf7nf 22 дня назад
عمران خان زندہ باد
@adilhayat7469
@adilhayat7469 22 дня назад
,تمام قوم خان کے لئے دعا کریں
@muzaffariqbalraja6464
@muzaffariqbalraja6464 23 дня назад
❤❤🌷 نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ🌹❤ "حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم" MAN PROPOSES, GOD DISPOSES THE VOICE OF PEOPLE IS THE VOICE OF ALLAH. ❤ 🌷❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌷🌹❤ 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌷🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌷🌹❤ 🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌷🌹 اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔ آمين ثمہ آمین. يارب العالمين پاکستان ایک "ایلیٹ کیپچر ملک" ہے۔ معیشت اور سیاست اور عدلیہ کے شعبوں میں پاکستان کے دو "بڑے ظالم" "چیف" نے پاکستان کے عام لوگوں پر بہت ظلم کیا ہے۔ تمام ظالموں کو دونوں دنیاوں میں اپنے ظلم و ستم کی قیمت چکانی پڑے گی۔ نامعلوم اور عوام کا پیسہ لوٹنے والے افراد کی غیر آئینی اور غیر قانونی طاقت پاکستان کی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ پاکستان کی معیشت اور سیاست، قانون کی حکمرانی اور آئین کو ظالموں کے ہاتھوں تباہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی قوم کی آنے والی نسل کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے لیکن پاکستانی قوم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے- چند مذہبی گروہوں نے منافقت مارکیٹ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ دوستی قائم کی ہے۔ یہ تمام منافقین امریکہ کی انٹیلی جنس کے ذریعے یہودیوں اور مرزا قادیانی گروہ کے غلام ہیں۔ پاکستان کے عام لوگوں کا اتحاد اور احتجاج پاکستان میں تمام برائیوں کا بہترین حل ہے۔ جب تک عام لوگ اپنے آرام اور گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے، پاکستان میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں منافقت، دوغلا پن اور مادیت پسندی عروج پر ہے۔ مسلمان منافقین کی اکثریت یزید کے ساتھ میل جول رکھتی تھی اور انہوں نےحضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے تمام ساتھیوں کو دھوکہ دیا۔ جبکہ مسلمان منافقین اکثریت میں تھے اور اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے- اسی طرح آج مسلمان منافقین بن کر امت مسلمہ کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ درحقیقت مسلمان منافقین یہودیوں اور مرزا قادیانی گروہ کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مسلمان منافقین ذاتی فائدے کے لئے اسلام کو بیچ رہے ہیں۔ یہ دو "بڑے ظالم" "چیف" کی طاقت پاکستان کے عام لوگوں کے اتحاد کے ذریعے واپس لی جا سکتی ہے۔ لیکن پاکستان کے عام لوگوں کی اکثریت اپنی آنکھوں سے پاکستان اور آنے والی نسلوں کی تباہی دیکھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پاکستان کے عام لوگوں کے بہترین مفاد میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ . ❤❤❤❤❤❤❤❤❤مرشد عمران خان❤❤❤❤❤❤❤ اور ان کے تمام پیروکار صرف پاکستان اور آنے والی نسلوں کو بچانے کی جدوجہد کی وجہ سے بہت سے بدترین حالات اور اذیتوں کا شکار ہیں۔ پاکستان کے عام لوگوں کو بھی اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالنا چاہئے اور آئینی شقوں کے مطابق اپنا پرامن احتجاج جاری رکھنا چاہئے- ایلیٹ کیپچر مافیا کی کمپنی کے سربراہ نے پاکستان کی معیشت اور سیاست کو تباہ کر دیا ہے۔ اخلاقیات کمزور ہو چکی ہیں۔ دنیا کا کوئی بھی شخص پاکستان کے ایلیٹ قبضہ مافیا کی بات سننے کو تیار نہیں ہے۔ پاکستان کے عام لوگ پاکستان کے ایلیٹ قبضہ مافیا کے ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں۔ عمران خان اور ان کے تمام پیروکار پاکستان کے عام لوگوں کے لئے حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
@akeelahmad-zn9ov
@akeelahmad-zn9ov 23 дня назад
Great leader khan
@tanvirkhan5137
@tanvirkhan5137 23 дня назад
Imran khan zindabad ❤
@amnaali2443
@amnaali2443 23 дня назад
Imran khan zindabad
@rustamzaman9926
@rustamzaman9926 23 дня назад
Hedr. Mahdey saheb. Bohot. Khob. ❤❤❤❤❤❤
@AzraJaved-w6k
@AzraJaved-w6k 23 дня назад
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 zindabad 🇵🇰 😋 Imran khan ❤❤❤pti zindabad ❤pakistan ❤❤❤❤❤❤❤
@user-sy8un7zd9q
@user-sy8un7zd9q 23 дня назад
Agreed 💯
@user-si3zr5ty2q
@user-si3zr5ty2q 23 дня назад
قاضی فائز کاجانا انتہائی ضروری ہے اس کے بعد حالات مکمل بدل جائیں گے اب طاقتوروں کو بھی یقینی طور پر عوامی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا انشاءاللہ
@sukhan74
@sukhan74 23 дня назад
ھوشیار پرندہ پھنستا نھی۔ مگر جب پھنستا ھے تو پاوں سے گردن تک پھنستا ھے ۔
@maabeti3459
@maabeti3459 23 дня назад
0 😊⁰⁰00⁰0⁰0 0000 000000.😊
@WaheedKakar-k5t
@WaheedKakar-k5t 22 дня назад
Agar Pakistani awam, nayhatay ghareeb log; 8 May ko corrupt siasatdano k khilaf inqilab la sakti hay, pur aman, soft revolution la sakti hay to, yay jo 9 lakh ki fauj hay yay bhi apnay corrupt generalo ko sabaq sikha sakti hay Agar awam baghair kisi leadership kay mutahid ho sakti hay, sahi faislay lar sakti hay to fauj bhi tamam chotay chotay qadm utha sakti hay takay in corrupt generalo say peecha churaya jayay
@nuzhatzia7613
@nuzhatzia7613 21 день назад
B to
@shafqatfarooqui4119
@shafqatfarooqui4119 23 дня назад
واقعی آپ نے درست فرمایا کہ ہماری اخلاقیات اسلام کے مطابق تو بہت دور کی بات یہ تو دنیاوی طور بھی انسانیت کے معیار سے بھی بہت دور ہیں۔ میرے خیال میں یہ سب قدرت کے شدید عذاب کو دعوت دے رھے ہیں۔
@drmfghani
@drmfghani 23 дня назад
بھائی کیا کیا جائے لوگ کہتے ہیں آپ سچ کہہ رہے ہیں لیکن خود کو بدلنے کے لیے تیار نہیں ۔
@tanveermughalmughal8159
@tanveermughalmughal8159 23 дня назад
Allah pak salamat rakhy media sb ko
@vozdeonafram9710
@vozdeonafram9710 23 дня назад
Great
@maliktariqmehmood4339
@maliktariqmehmood4339 23 дня назад
سلام سر کل آپ نہیں و لاگ نہیں کیا ہم پریشان تھے اللّٰہ آپ کو صحت اور لمبی عُمر دے امین
@waseemahmed344
@waseemahmed344 23 дня назад
MASHALLAH so nice
@NFFiaz
@NFFiaz 23 дня назад
سلاام سر اللہ اپ کو اپنی امان میں رکھے
@zahidrehman2768
@zahidrehman2768 23 дня назад
True
@abidaqayyum9390
@abidaqayyum9390 23 дня назад
آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں عمران خان کو خواہ مخواہ الزام دے رہےہیں یہ خود ظالم ہیں
@asmatahir9950
@asmatahir9950 23 дня назад
Zalim ge bahi mulk gadar hain.
@yousafmumtaz2227
@yousafmumtaz2227 22 дня назад
❤ فری عمران خان ❤ اوک ❤ لیکن مبارک نظر سانی کیس میں اپ کی تیاری کمزور ہے اس پر تبصرہ کرنے کیلئے اپ اپنے پروگرام میں اوریا مقبول جان صاحب کو بلائیں ❤
@maryamjan7442
@maryamjan7442 23 дня назад
Allah swt apni panah main rakhey. Hifazt kry aur salamat rakhy..Fath naseeb kry. In shaa Allah.
@mobinasiddiqi9446
@mobinasiddiqi9446 23 дня назад
انشاءاللہ
@user-ut6ql2hp4q
@user-ut6ql2hp4q 23 дня назад
Release Imran Khan❤❤❤❤
@UmarUmarkhan-zl6vq
@UmarUmarkhan-zl6vq 23 дня назад
عمران خان زینداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ijazhaq8623
@ijazhaq8623 11 дней назад
ساری باتیں درست ہیں، اللہ کریم خیر فرمائے
@jamalnoor8168
@jamalnoor8168 23 дня назад
Allah ho Akber
@unitedassociate
@unitedassociate 21 день назад
اللّه پاک ملک پاکستان کو غداروں اور چوروں سے نجات عطاء فرمائیں
@shahidrana3239
@shahidrana3239 23 дня назад
بہت زبردست 👌👌👍 آپ ماشاءاللہ جہاد کر رہے ہیں ۔ اور اس دن سے بھی ڈرا دیں حیدر صاحب ، کہ جس دن صرف اللّٰہ کی بادشاہی ہو گی۔ اور یہ زمین میں مظالم ڈھانے والے اللّٰہ کی سخت پکڑ میں آئیں گے ۔۔۔۔
@ghazalashah7239
@ghazalashah7239 23 дня назад
Solution is people of Pakistan come out and save Imrankhan
@user-qs5iz1bn2v
@user-qs5iz1bn2v 22 дня назад
حیدربھالی سداخوش رھو اللہ آپ کو خوش رکھے ❤❤❤❤❤❤❤،
@asmaaslam588
@asmaaslam588 23 дня назад
Allah alhaq he
@Iqtedarnaqvi
@Iqtedarnaqvi 23 дня назад
5 tan pak k sadky Allah pak ap ko salamat rakain elahi ameen
@zafarhamid6756
@zafarhamid6756 23 дня назад
بہت اچھا اللہ تعالیٰ آپ زندگی دے اور آپ سچ بولتے رہیں آمین
@babbarrahat316
@babbarrahat316 22 дня назад
عمران خان ❤❤❤❤
@fehmidazulfiqar1028
@fehmidazulfiqar1028 23 дня назад
بالکل درست فرمایا
@adilnnj
@adilnnj 23 дня назад
Jeeo mere ache bhai,! Zabardat mere bhai! Allah aap ki aur Imran Khan aur Bushra bibi aur tamaam pti ke logo ki hifazat aur madad farmaye , Ameen Suma Ameen!
@jaleeszaidi2830
@jaleeszaidi2830 23 дня назад
Honest analysis
@drmfghani
@drmfghani 23 дня назад
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین ۔
@jaleeszaidi2830
@jaleeszaidi2830 23 дня назад
Great sir
@MuhammadAli-lu4qb
@MuhammadAli-lu4qb 23 дня назад
Bold realistic çoments. Salute👍💕💕💕💕💕
@fatimarajpot-2230
@fatimarajpot-2230 23 дня назад
RELEASE IMRAN KHAN DO JUSTICE SAVE PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDA BAD PAKISTAN ZINDA BAD
@rasheedahmad8109
@rasheedahmad8109 23 дня назад
اس کا تو تابوت ھی نکلیگا انشاءاللہ
@inquilabzindabad2348
@inquilabzindabad2348 23 дня назад
Kiska ☹️
@ahmedaltaf5131
@ahmedaltaf5131 23 дня назад
Allah protect Imran Khan
@syedaliazhar6457
@syedaliazhar6457 23 дня назад
اسلام علیکم حیدر بھائی
@sakoonmilay7585
@sakoonmilay7585 23 дня назад
سنا ہے کینڈا میں ایلکشن کمشن سلطان اکرم راجہ بمہ فیملی سیاسی پناہ کی درخواست دی ہوئی ہے کینڈا میں اس کو اور اسکی فیملی کو آنے کی اجازت نہ دی جائے
@arabicwithhafsayasir
@arabicwithhafsayasir 23 дня назад
38:23 بہت شکریہ ❤
@ahmedaltaf5131
@ahmedaltaf5131 23 дня назад
Allah bless Imran Khan
@bebeshafiq4861
@bebeshafiq4861 23 дня назад
God bless khan 🙏 ❤️ ♥️ 🙌 😘
@zahoorzargar2788
@zahoorzargar2788 23 дня назад
Walikum assalam
@rajanasir9131
@rajanasir9131 23 дня назад
I love pm Imran khan ❤
@KhanGhilzai
@KhanGhilzai 23 дня назад
ALLAH, Imran Khan ko salaamat rakhe. 💙
@khan1975mak
@khan1975mak 23 дня назад
LOVE IMRAN KHAN ❤️
@user-hw4gm3kn8b
@user-hw4gm3kn8b 23 дня назад
Aa Allah pak aki hifazt kre jyse AP duain dete hin sir same to you and adil raja sb ko
@Nadiasufian
@Nadiasufian 23 дня назад
jeet haq ke ho ge innshaa Allah
@badarraza3523
@badarraza3523 23 дня назад
IMRAN KHAN ZINDABAD
@commonsense5193
@commonsense5193 23 дня назад
Haider Mehdi: Your vlog of today is probably the most truthful and is an eyeopener about the dangers of religious fanaticism. We are sitting on a time bomb. Thank you for bringing it your viewers attention.
@raunairam5112
@raunairam5112 23 дня назад
Allah pak imran khan ko azad kry Ameen yaraballameen ❤❤❤❤
@daud7530
@daud7530 23 дня назад
May Allah protect you till the independence of Pakistan
@KhanAli-jc6wm
@KhanAli-jc6wm 23 дня назад
سر میں ابھی تک یہ سمجھ نہیں پایا ہوں کے شیر افضل کو خان صاحب نےدوبارہ کیوں جماعت میں لیا
@hanifmuhammad338
@hanifmuhammad338 23 дня назад
Imran Khan zindabad inshallah kamyab
@Advm.Hassan
@Advm.Hassan 23 дня назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ zabardast
@almazaidi8946
@almazaidi8946 22 дня назад
Haider Sahab zindabad
@muhammadshahbaz655
@muhammadshahbaz655 23 дня назад
وعلیکم اسلام
@arabicwithhafsayasir
@arabicwithhafsayasir 23 дня назад
25:01 السلام عليكم آپ درست کہ رہے ہیں
@hayat5717
@hayat5717 23 дня назад
Salam very good sir
@pak.1947
@pak.1947 23 дня назад
Well done Bhie jee.Zindabad Imran khan PM sb
@wajjahatkhan4913
@wajjahatkhan4913 23 дня назад
Salam Sir. Ameen.👍
@AkramKhurshid-h7b
@AkramKhurshid-h7b 23 дня назад
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم.‏
@alizaybhatti7599
@alizaybhatti7599 23 дня назад
Shukr h haider sahab ap waps aye, was very worried about your health
@shailashabbir8436
@shailashabbir8436 23 дня назад
ALLAH apko khush rakhy Ameeeen
@uffaqaslam4161
@uffaqaslam4161 23 дня назад
Allah Imran khan ko apni aman ma rakhy.
@adilhayat7469
@adilhayat7469 22 дня назад
اللہ خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
@RanaUsman-bp3jf
@RanaUsman-bp3jf 23 дня назад
Release Imran Khan zindabad 🎉
@aqalmund3855
@aqalmund3855 23 дня назад
Excellent sir... great effort 👏👏👏👏👏👏
@muhammadshafique1115
@muhammadshafique1115 23 дня назад
IMRAN KHAN GREAT❤❤❤❤
@NTJamesBond
@NTJamesBond 22 дня назад
Brilliant vlog. Thank you
@manzoorhussain2297
@manzoorhussain2297 23 дня назад
G o Imran khan
@AkramKhurshid-h7b
@AkramKhurshid-h7b 23 дня назад
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
@azamandjane2751
@azamandjane2751 23 дня назад
Thank you Mehdi sahab ❤
Далее
Standoff 2 is a true horror! #standoff #horror #meme
00:13
Standoff 2 is a true horror! #standoff #horror #meme
00:13