رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو پورے جسم میں درد ہوتا ہے ۔لیکن۔ہم
I must say you all sisters are really doing great in your life in each aspect. Good mom,great daughter and best sister ❤ as well ma sha Allah.special love from saudia to you and family.food boht yummy lag raha hey especially biryani, my favorite 😋
اسی وجہ سے میں اور میرے بیٹے نے الخدمت فاؤنڈیشن کراچی پاکستان کو فلسطین کے مسلمانوں کے لیے گائے میں حصہ ڈالا اور اب میرے دل کو سکون مل۔گیا ہے کہ میں اپنے فلسطینی بھائیوں کو قیامت والے دن سر اٹھا کر جواب دوں گی کہ میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی