ماشاءاللہ ساڑھی کی بہت اچھی ورائٹی ہے پرائز بھی مناسب ہے لیکن مجھے بھائی کی آواز زیادہ اچھی ہے بلکل مفتی اکمل صاحب جیسا خوبصورت انداز ہے اردو اور عریبک کا
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی شخص باتیں کرنے کے لیے دوکان پر آ یا ہے اور دوکان دار اسے ساڑی دکھا رہا ہےاور وہ بس خوش ہو رہا ہے اگر دکاندار کا دل چاہتا ہے تو وہ قیمت بتا دیتا ہے ایسا لگتا ہی نہیں کہ اپ ویڈیو بنانے ائے ہیں غور سے سوچیں اس بات کو 😅